چین سے پروازیں بحال، پھنسے ہوئے پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

چین سے پروازیں بحال، پھنسے ہوئے پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 51%

پروازوں سے مجموعی طور پر 143 طالبعلم اسلام آباد پہنچے جن کی اسکریننگ کا عمل ڈیڑھ گھنٹہ میں مکمل کیا گیا۔ WHO coronavirus CoronavirusOutbreak DawnNews مزید پڑھیں:

ڈاکٹر ظفر مرزا کے مطابق تمام ایئرپورٹس پر اسکریننگ سسٹم کو مزید بہتر بنادیا گیا ہے—تصویر: : ٹوئٹر

اس ضمن میں برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر جوائنٹ سیکریٹری آف ایوی ایشن عبدالستار کھوکھر نے بتایا تھا کہ ’ہم چین کے ساتھ اپنا فضائی آپریشن بحال کررہے ہیں چینی سدرن ایئر لائنز کی ایک پرواز 145 مسافروں کو لے کر صبح 9 بجے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ اترے گی‘۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ میں نے پاکستان میں موجود چینی سفارتکار کے ہمراہ چین سے پاکستان آنے والے مسافروں کو ریسیو کیا جس مں 57 پاکستانی جبکہ 12 چینی شہری شامل تھے۔ان کا کہنا تھا کہ ’تمام ایئرپورٹس پر اسکریننگ سسٹم کو مزید بہتر بنادیا گیا ہے اور حکومت ہنگامی صورتحال کے لیے تیار ہے‘۔یہ بھی پڑھیں:پہلی پرواز قطر ایئرلائن کی تھی جو دوحہ سے پہنچی اور اس میں 40 طلبہ سوار تھے، محکمہ صحت کے عملے نے اسلام آباد ایئر پورٹ پر ان تمام افراد کا طبی معائنہ کیا جس کے بعد...

ڈاکٹر محمد سلمان نے کہا تھا کہ ایک جانچ کے بعد این آئی ایچ کورونا وائرس کے ٹیسٹ کے لیے منگل تک متوقع طور پر مکمل فعال ہوگا اور یہ ٹیسٹ مفت کیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ 'ٹیسٹنگ کٹس کو جہاں ضرورت ہوگی فراہم کیا جائے گا، نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ اب اس وائرس کی تشخیص میں خود کفیل ہوگیا ہے'۔قبل ازیں نمونوں کو بیرون ملک بھیجا گیا تھا کہ مشتبہ مریضوں کی تصدیق کی جاسکے کہ ان میں این سی وی ہے یا نہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان سے چین کیلئے فضائی آپریشن آج سے بحالپاکستان سے چین کیلئے فضائی آپریشن آج سے بحالپاکستان سے چین کیلئے فضائی آپریشن آج سے بحال SamaaTV
مزید پڑھ »

پاکستان کا چین کیلئے پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ، پیر سے فضائی آپریشن شروع ہوگاپاکستان کا چین کیلئے پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ، پیر سے فضائی آپریشن شروع ہوگااسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے چین کے لیے پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پیر سے چین کیلئے براہ راست فضائی آپریشن شروع کر دیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

چین کے لیے براہ راست پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پاکستان کی چین کے لیے پروازیں بحال،101مسافراسلام آباد پہنچ گئےپاکستان کی چین کے لیے پروازیں بحال،101مسافراسلام آباد پہنچ گئےپاکستان اور چین کے درمیان فضائی آپریشن بحال تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے ہلاکتیں 259 ہوگئیں، امریکا میں چین سے آنیوالوں کا داخلہ بندکورونا وائرس سے ہلاکتیں 259 ہوگئیں، امریکا میں چین سے آنیوالوں کا داخلہ بندکورونا وائرس سے ہلاکتیں 259 ہوگئیں، امریکا میں چین سے آنیوالوں کا داخلہ بند CoronaVirus China US Flights Cancelled DeadlyVirus InfectiousDisease SpreadRapidly
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 14:43:21