چین کی جوہری آبدوزکے حادثے میں 55 اہلکار ہلاک ہوگئے تھے؛ رپورٹ

پاکستان خبریں خبریں

چین کی جوہری آبدوزکے حادثے میں 55 اہلکار ہلاک ہوگئے تھے؛ رپورٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

دوسرے ممالک کے جہاز کو پکڑنے کیلیے جو جال بچھایا تھا اس میں چین کی اپنی جوہری آبدوز پھنس گئی، برطانوی انٹیلی جنس

چین کی جوہری آبدوز کھلے سمندر میں اپنے ہی جال میں پھنس کر حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 55 افراد ہلاک ہوگئے جن میں کپتان اور نیوی کے 21 افسران بھی شامل ہیں۔

یہ سمندری فرش ایک جال کی طرح ہوتا ہے جس میں دشمن ممالک کے جہازوں کو پھانسا جاتا ہے اور چین نے یہ جال امریکا اور برطانیہ کے جہازوں کو پکڑنے کے لیے بچھایا تھا لیکن خود پھنس گیا۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ یہ واقعہ زرد سمندر میں پیش آیا۔ چینی آبدوز ڈوب گئی اور اس میں موجود چینی نیول کے 55 اہلکار ہلاک ہوگئے جن میں 22 افسران، 7 افسر کیڈٹس، 9 جونیئر افسران، 17 ملاح اور کپتان کرنل زو یونگ پینگ بھی شامل ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

--دنیا بھر میں بینکوں اور مالیاتی خدمات کی کمپنیوں کی جانب سے گرین واشنگ کے واقعات میں اضافہ ہوگیا، گزشتہ دنوں سامنے آنے والی رپورٹ کے مطابق
مزید پڑھ »

مہاراشٹر کے ہسپتال میں دو دن میں 32 اموات: تحقیقات کے بجائے ہسپتال کے ڈین کو ’ٹوائلٹ صاف کرنے کی سزا‘مہاراشٹر کے ہسپتال میں دو دن میں 32 اموات: تحقیقات کے بجائے ہسپتال کے ڈین کو ’ٹوائلٹ صاف کرنے کی سزا‘انڈیا کی مغربی ریاست مہاراشٹر کے ناندیڑ ضلعے کے سرکاری ہسپتال میں گذشتہ دو دنوں میں 32 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جن میں سے ایک درجن سے زیادہ نوزائیدہ بچے ہیں۔
مزید پڑھ »

تھائی لینڈ؛ شاپنگ مال میں 14 سالہ لڑکے کی فائرنگ میں 3 افراد ہلاکتھائی لینڈ؛ شاپنگ مال میں 14 سالہ لڑکے کی فائرنگ میں 3 افراد ہلاکحملہ آور 14 سالہ لڑکے کو گرفتار کرلیا گیا تاہم فائرنگ کے محرکات کا تاحال تعین نہیں ہوسکا
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملہ؛ ہلاکتوں کا خدشہمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملہ؛ ہلاکتوں کا خدشہحملہ آوروں کو دیکھ کر بھارتی فوج کے اہلکار بد حواس ہوگئے اور جان بچانے کے لیے دوڑ لگادی
مزید پڑھ »

پاکستان اور آسٹریلیا کے میچ میں کمنٹیٹر میتھیو ہیڈن کی پاکستانی ٹیم اور اسلام سے متعلق شاندار باتیں ویڈیو دیکھیںپاکستان اور آسٹریلیا کے میچ میں کمنٹیٹر میتھیو ہیڈن کی پاکستانی ٹیم اور اسلام سے متعلق شاندار باتیں ، ویڈیو دیکھیں والد ویلڈ ر تھے ، حارث روف نے اپنی زندگی
مزید پڑھ »

تھائی لینڈ:مال میں فائرنگ کرکے 3افراد کو ہلاک کرنے والا مشتبہ بچہ گرفتاربنکاک (ڈیلی پاکستان آن لائن) تھائی لینڈ  کے دارالحکومت بنکاک کے ایک شاپنگ مال فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے، پولیس نے فائرنگ کرنے والے 14 سالہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-25 14:07:27