چین نے موبائل فونز پر تیزترین فائیو جی نیٹ ورک کا آغاز کردیا ہے Read News China 5GService Starts XHNews
، اس کے ذریعے تیز رفتار انٹرنیٹ برائوزنگ، سرفنگ ہوسکے گی ۔ تفصیلات کے مطابق چین نے تیز ترین انٹرنیٹ فائیو جی سروس کو موبائل فون کے لئے عام کردیا ہے ، اس کے ذریعے نہ صرف تیز رفتار انٹرنیٹ براؤزنگ، سرفنگ ہوسکے گی بلکہ اس تیز ترین نیٹ ورک کو کھانا پکانے والے روبوٹک شیف سے لیکر طب کے شعبے میں عمل جراحی تک میں استعمال کیا جاسکے گا۔ اس کے تحت چلنے والا نیوی گیشن کا نظام کہیں زیادہ کارآمد ثابت ہوگا۔ یاد رہے رواں ماہ کے آغاز میں چین نے تیز ترین انٹرنیٹ فائیو جی کی سروس کا باقاعدہ آغاز کیا تھا اور...
صارف 128 یوآن سے 599 یوآن فیس ادا کر کے اسے استعمال کرسکیں گے۔رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ چین کی جانب سے فائیو جی نیٹ ورک آئندہ سال متعارف کرائے جانے کا فیصلہ کیا گیا تھا البتہ جنوبی کوریا، امریکا اور برطانیہ کو دیکھتے ہوئے اسے اب فوری طور پر متعارف کرایا گیا۔ حکومتی ترجمان کا کہنا تھا کہ فائیو جی نیٹ ورک اور انٹرنیٹ کو مزید بہتر کرنے کے لیے رواں سال کے اختتام تک ایک لاکھ 30 ہزار سے زائد اسٹیشنز قائم کیے جائیں گے۔ خیال رہے کہ چین کی جانب سے فائیو جی ٹیکنالوجی کا آغاز ایک ایسے وقت میں کرایا کہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین ، سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی کیلئے تین صوبوں کو 198 ملین ڈالر کی منظوریچین ، سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی کیلئے تین صوبوں کو 198 ملین ڈالر کی منظوری China ScienceAndTechnology CentralGovernment Allocated Funds Development
مزید پڑھ »
چین: سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی کیلئے تین صوبوں کو 198 ملین ڈالر کی منظوریچین: سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی کیلئے تین صوبوں کو 198 ملین ڈالر کی منظوری China ChineseGovt Funds Year2020 SciTech Development zlj517
مزید پڑھ »
دوست ملک چین میں مسلمانوں کیساتھ کیا سلوک کیا جاتا ہے؟ تہلکہ خیز دعویٰبیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی جیلوں میں ہزاروں ایغور مسلمانوں کے ذہنی خیالات کو زبردستی تبدیل
مزید پڑھ »