چین نے بھاری ہتھیار اور لڑاکا طیارے لداخ میں پہنچا دیئے، جھڑپیں

پاکستان خبریں خبریں

چین نے بھاری ہتھیار اور لڑاکا طیارے لداخ میں پہنچا دیئے، جھڑپیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین نے بھاری ہتھیار اور لڑاکا طیارے لداخ میں بھارتی سرحد کے قریب پہنچا دیئے۔ چینی اور بھارتی فوج میں ایک بار پھر دوبدو جھڑپ ہوئی، چین

کےہاتھوں مار کھانے والے بھارتی فوجیوں کی تصاویر سامنے آ گئیں۔چین نے بھاری ہتھیار اور لڑاکا طیارے لداخ پہنچا دیئے، چینی اور بھارتی فوج میں ایک بار پھر دوبدو لڑائی ہوئی۔ چینی ٹویٹر صارفین بھی زخمی بھارتی فوجیوں کی تصویر سامنے لے آئے۔

ادھر سویڈن میں جنگی امور کے ماہر اشوک سوین نے اپنی ہی مودی سرکار کو آئینہ دکھا دیا، بھارتی پروفیسر نے بھی زخمی بھارتی فوجیوں کی تصویریں شیئر کر دیں اور کہا کہ بھارتی فوجیوں کی پٹائی پر مودی خاموش کیوں ہیں۔اشوک سوین نے تیکھے سوالات اٹھاتے ہوئے کہا کہ بھارتی میڈیا اب سرجیکل اسٹرائیک کا مطالبہ کیوں نہیں کر رہا، موہن بھگت کی آر آر ایس آرمی کہاں ہے۔

طیارہ حادثہ کے دوران زخمی ہونے والی 12 سالہ لڑکی دم توڑ گئی ، یہ کس طرح زخمی ہوئی تھی ؟ افسوسناک خبر آ گئی لداخ اور سکم سمیت لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر عسکری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا۔ چینی فوج نے لداخ کے مشرقی علاقے میں بھاری ہتھیار سرحد پر پہنچا دیئے۔چینی فضائیہ نے بھی لداخ کے قریب اپنے ائیر بیس میں توسیع کر دی اور لڑاکا طیارے وہاں پہنچا دیئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین نے بھاری ہتھیار اور لڑاکا طیارے لداخ میں پہنچا دیئے، بھارتی فوج کیساتھ جھڑپیںچین نے بھاری ہتھیار اور لڑاکا طیارے لداخ میں پہنچا دیئے، بھارتی فوج کیساتھ جھڑپیں
مزید پڑھ »

چین میں دنیا کا سب سے بلند، تیز اور خوفناک جھولا تیار - ایکسپریس اردوچین میں دنیا کا سب سے بلند، تیز اور خوفناک جھولا تیار - ایکسپریس اردو700 میٹر بلند پہاڑی پر تعمیر 100 فٹ بلند ٹاور پر بنائے جھولے کی رفتار 130 کلومیٹر فی گھنٹے تک جاپہنچتی ہے۔
مزید پڑھ »

ایٹمی دھماکہ راجا ظفرالحق، گوہرایوب اور میں نے کیا، شیخ رشیدایٹمی دھماکہ راجا ظفرالحق، گوہرایوب اور میں نے کیا، شیخ رشیدوفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ایٹمی دھماکہ راجا ظفرالحق ، گوہر ایوب اور میں نے کیا تھ
مزید پڑھ »

ایٹمی دھماکا راجا ظفرالحق ، گوہر ایوب اور میں نے کیا: شیخ رشید کا دعویٰایٹمی دھماکا راجا ظفرالحق ، گوہر ایوب اور میں نے کیا: شیخ رشید کا دعویٰوزیر ریلوے شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ ایٹمی دھماکا راجا ظفرالحق ، گوہر ایوب اور انہوں نے کیا۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نےکہا کہ نواز شریف
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے وارتیز، کیسز اور اموات میں اضافہپاکستان میں کورونا کے وارتیز، کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )عیدالفطر گزرنے کے فوری بعد کورونا وائرس کے پھیلاﺅ میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے کیونکہ گزشتہ روز ایک دن میں سب سے زیادہ 88 اموات
مزید پڑھ »

بیوی اور بیٹے کو بچانے کی کوشش میں باپ سمندر میں ڈوب گیابیوی اور بیٹے کو بچانے کی کوشش میں باپ سمندر میں ڈوب گیاامریکہ : بیوی اور بیٹے کو بچانے کی کوشش میں باپ سمندر میں ڈوب گیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-01-24 21:55:19