چین میں دنیا کا سب سے بلند، تیز اور خوفناک جھولا تیار - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

چین میں دنیا کا سب سے بلند، تیز اور خوفناک جھولا تیار - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

700 میٹر بلند پہاڑی پر تعمیر 100 فٹ بلند ٹاور پر بنائے جھولے کی رفتار 130 کلومیٹر فی گھنٹے تک جاپہنچتی ہے۔

چین نے دنیا کا سب سے بلند اور تیز رفتار جھولا تیار کرلیا ہے جو ایک بہت پرفضا مقام پر تعمیر کیا گیا ہے۔ 700 میٹر اونچی چوٹی پر تعمیر یہ جھولا بڑھتے بڑھتے 130 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار حاصل کرسکتا ہے۔

چونگ جنگ میں واقع ایک پرفضا مقام یون یانگ لونگ گینگ پر قائم جھولا آزمائش سے گزررہا ہے اور ابھی اسے عوام کے لیے کھولا نہیں گیا ہے۔ سینکڑوں فٹ اونچی پہاڑی پر 100 فٹ بلند خمیدہ ٹاور بنایا گیا ہے جس پر جھولا باندھا گیا ہے۔ اس میں خاص دھاتی کیبل لگائے گئے ہیں۔ آگے پیچھے حرکت کرتے ہوئے جھولا 130 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے گردش کرتا ہے اور اسی بنا پر یہ بچوں کے لیے نامناسب ہے اور صرف ایسے لوگوں کے لیے ہوگا جو مہم جوئی کو پسند کرتے ہیں۔ کیونکہ جھولے کے نیچے زمین 2300 فٹ کے بعد ہی ملتی...

جھولا اپنا نصف دائرہ مکمل کرتے ہوئے 91 میٹر تک جاتا ہے اور واپس آتا ہے۔ اس طرح یہ امریکہ اور نیوزی لینڈ کے بہت بڑے جھولوں کے مقابلے میں بھی بڑا اور اونچا ہے۔ فی الحال اسے بہت سے ٹیسٹ سے گزارا جارہا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق یہ 10 ریکٹر اسکیل کا زلزلہ برداشت کرسکتا ہے اور آسمانی بجلی سے بھی محفوظ بنایا گیا ہے۔ پورے اسٹرکچر کو مضبوط بنانے کے لیے خاص ٹیکنالوجی اور نئی طرز کی ویلڈنگ کی گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں بچی 197 فٹ کی بلندی سے گر کر معجزانہ طور پر محفوظچین میں بچی 197 فٹ کی بلندی سے گر کر معجزانہ طور پر محفوظ
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں جون سے غذائی اشیاء پر عائد کسٹم ڈیوٹی میں‌ اضافہ ہوگاسعودی عرب میں جون سے غذائی اشیاء پر عائد کسٹم ڈیوٹی میں‌ اضافہ ہوگاریاض : سعودی حکام نے آئندہ کی 10 تاریخ سے غذائی مصنوعات پر کسٹم ڈیوٹی بڑھانے کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھ »

ماہرہ اور مہوش حیات نے عظمیٰ خان کے حق میں آواز بلند کردی - ایکسپریس اردوماہرہ اور مہوش حیات نے عظمیٰ خان کے حق میں آواز بلند کردی - ایکسپریس اردوامید ہے کہ اس سرزمین پر ہم سب کے ساتھ قانون کے مطابق مساوی سلوک کیا جائے،ماہرہ خان
مزید پڑھ »

مودی نے چین کیساتھ تنازع پر ٹرمپ سےکوئی گفتگو نہیں کیمودی نے چین کیساتھ تنازع پر ٹرمپ سےکوئی گفتگو نہیں کیبھارتی حکام کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے چین کے ساتھ سرحدی تنازع پرامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سےکوئی گفتگو نہیں کی۔
مزید پڑھ »

چین :معجزانہ طور پر بچی کی زندگی بچ گئیچین :معجزانہ طور پر بچی کی زندگی بچ گئیچین :معجزانہ طور پر بچی کی زندگی بچ گئی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ٹرمپ کے چین پر الزامات، عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی کا اعلان - ایکسپریس اردوکورونا وائرس: ٹرمپ کے چین پر الزامات، عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی کا اعلان - ایکسپریس اردوتجزیہ نگاروں نے خبردار کیا ہے کہ چین کو اس صورتِ حال کا فائدہ پہنچے گا، نقصان نہیں ہوگا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-10 15:31:10