چین نے وبا سے متعلق معلومات ڈبلیو ایچ او سے چھپائی، ریکارڈنگ میں انکشاف - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

چین نے وبا سے متعلق معلومات ڈبلیو ایچ او سے چھپائی، ریکارڈنگ میں انکشاف - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

چین میں ڈبلیو ایچ او کے دفتر کی جانب سے ’اے پی‘ کی ریکارڈنگ پر تاحال کوئی تبصرہ موصول نہیں ہوا۔ DawnNews China America Virus

امریکی خبررساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس نے انکشاف کیا ہے کہ عالمی ادارہ صحت کو کورونا وائرس کے ابتدائی دنوں میں چین سے متعلقہ معلومات کے حصول کے لیے جدوجہد کرنی پڑی تھی۔

چین میں ڈبلیو ایچ او کے اعلی عہدیدار گاؤڈین گلیہ نے ایک ریکارڈنگ میں کہا کہ ’ہم فی الحال اس مرحلے پر ہیں کہ وہ ہمیں 15 منٹ پہلے ہی وہ معلومات دے رہا ہے جو سی سی ٹی وی پر نشر ہونے والی ہوتی ہے۔ واضح رہے ڈبلیو ایچ او نے کورونا وائرس سے متعلق چین کے ردعمل پر تعریف کی تھی اور اسے اس پر تنقید کا سامنا بھی رہا تھا۔اے پی کے مطابق ’ڈبلیو ایچ او اور اس کے عہدیداروں نے ایسوسی ایٹڈ پریس کی جانب سے ریکارڈ شدہ اجلاس کی آڈیو یا تحریری نقل کے بغیر پوچھے گئے سوالات کے جوابات دینے سے انکار کردیا‘۔

اے پی کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ ’بالکل وہی منظر نامہ ہے، جو کچھ ہورہا ہے اس کے بارے میں چین سے اپ ڈیٹ حاصل کرنے کی کوشش کررہےہیں‘۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امارات ایئرلائن کا کرونا کی وبا وکی وجہ سے اپنے متعدد ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہامارات ایئرلائن کا کرونا کی وبا وکی وجہ سے اپنے متعدد ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہامارات ایئر لائنز گروپ نے اتوار کے روز اعلان کیا ہے کہ کرونا وائرس کے بحران سے پیدا ہونے والی مشکلات کے سبب کمپنی اپنے کچھ ملازمیں کو ملازمت سے فارغ کرنے کی
مزید پڑھ »

کرونا کی وبا: عرب ممالک میں 70 لاکھ افراد روزگار سے محرومکرونا کی وبا: عرب ممالک میں 70 لاکھ افراد روزگار سے محرومکرونا کی وبا: عرب ممالک میں 70 لاکھ افراد روزگار سے محروم ArabCountries Gulf CoronavirusPandemic Covid19 LostTheirJobs CoronaCrisis MillionsOfPeople WHO UN UNHumanRights
مزید پڑھ »

چین نے بھاری ہتھیار اور لڑاکا طیارے لداخ میں پہنچا دیئے، بھارتی فوج کیساتھ جھڑپیںچین نے بھاری ہتھیار اور لڑاکا طیارے لداخ میں پہنچا دیئے، بھارتی فوج کیساتھ جھڑپیں
مزید پڑھ »

چین نے بھاری ہتھیار اور لڑاکا طیارے لداخ میں پہنچا دیئے، جھڑپیںچین نے بھاری ہتھیار اور لڑاکا طیارے لداخ میں پہنچا دیئے، جھڑپیںبیجنگ (ویب ڈیسک) چین نے بھاری ہتھیار اور لڑاکا طیارے لداخ میں بھارتی سرحد کے قریب پہنچا دیئے۔ چینی اور بھارتی فوج میں ایک بار پھر دوبدو جھڑپ ہوئی، چین
مزید پڑھ »

امریکا کی ڈبلیو ایچ او سے علیحدگی، چین کا اہم بیان سامنے آگیاامریکا کی ڈبلیو ایچ او سے علیحدگی، چین کا اہم بیان سامنے آگیاامریکا کی ڈبلیو ایچ او سے علیحدگی، چین کا اہم بیان سامنے آگیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-22 21:41:36