چیٹ جی پی ٹی کی جانب سے حالیہ معلومات کو ملحوظِ خاطر رکھ کر جواب دینے سے معذوری نے چند صارفین کے لیے اس کی چمک ختم کر دی تھی۔
یونیورسٹی کالج لندن میں بزنس سائیکالوجی کے پروفیسر ٹامس چمارو پریموزک کا کہنا ہے کہ ’جب یہ فیچر نہیں تھا تو آپ کو خبروں کے لیے گوگل، ٹوئٹر یا کسی ڈیجیٹل نیوز ویب سائٹ کا رخ کرنا پڑتا تھا۔ اب آپ اسے خبروں کے تازہ ترین ذریعے کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں۔‘
انھوں نے کہا کہ ’میرے خیال میں یہ ایک اچھی پیشرفت ہے خاص طور پر اہم سوالات کا جلدی ردِعمل حاصل کرنے کے لیے‘ تاہم انھوں نے خبردار کیا کہ بغیر ذرائع کے معلومات فراہم کرنا خطرناک ہو سکتا ہے۔ اس سال کے آغاز میں فیڈرل ٹریڈ کمیشن اوپن اے آئی کو خط لکھا تھا کہ جس میں انھوں اس بارے میں معلومات مانگی تھیں کہ کمپنی لوگوں کی ساکھ کو موجود خطرے سے کیسے نمٹنے کی کوشش کرے گا۔
اس کے ساتھ ساتھ اس پر موجود محدود ڈیٹا تحفظ کی ضمانت بھی دیتا ہے۔ چیٹ جی پی ٹی انٹرنیٹ پر موجود غیر قانونی یا خطرناک مواد کو کسی سوال کے جواب میں شائع نہیں کر سکتا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیٹ جی پی ٹی 'دیکھنے سننے اور باتیں' کرنے کے قابلاوپن اے آئی کا تیار کردہ چیٹ جی پی ٹی اب 'دیکھنے، سننے اور باتیں' کرنے کے قابل ہوگیا ہے۔کمپنی کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے لیس چیٹ
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ ملازمین کی معلومات پبلک ہو سکتی ہے یا نہیں؟ عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کے ملازمین سے متعلق ریکارڈ کے حصول کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا، عدالت نے درخواستگزار اور اٹارنی جنرل کو
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کے بغیر الیکشن کی اہمیت نہ ہونے کے برابر ہو گی ، شاہ محمود قریشیاسلام آباد : تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے بغیر الیکشن کی اہمیت نہ ہونےکےبرابر ہو گی ،
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم میں دراڑ شیر افضل مروت نے شعیب شاہین کو غدار قرار دیدیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم میں دراڑ سامنے آگئی، وکیل شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم کے ترجمان شعیب شاہین کو
مزید پڑھ »
سٹیٹ بینک نے 29 ستمبر کوعام تعطیل کا اعلان کردیااوپن اے آئی کا تیار کردہ چیٹ جی پی ٹی اب 'دیکھنے، سننے اور باتیں' کرنے کے قابل ہوگیا ہے۔کمپنی کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے لیس چیٹ
مزید پڑھ »