چیٹ جی پی ٹی 'دیکھنے سننے اور باتیں' کرنے کے قابل

پاکستان خبریں خبریں

چیٹ جی پی ٹی 'دیکھنے سننے اور باتیں' کرنے کے قابل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

اوپن اے آئی کا تیار کردہ چیٹ جی پی ٹی اب 'دیکھنے، سننے اور باتیں' کرنے کے قابل ہوگیا ہے۔کمپنی کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے لیس چیٹ

بوٹ میں بڑی اپ ڈیٹس کی گئی ہیں، جس کے بعد صارفین موبائل پر چیٹ جی پی ٹی سے گفتگو کر سکتے ہیں اور اس مقصد کے لیے 5 آوازوں میں سے کسی ایک کا انتخاب کر سکتے ہیں۔اسی طرح صارفین چیٹ جی پی ٹی سے تصاویر شیئر کرکے اس کے مخصوص حصوں کا تجزیہ کرا سکتے ہیں۔کمپنی نے بتایا کہ یہ نئے فیچر ماہانہ فیس ادا کرنے والے صارفین کو آئندہ 2 ہفتوں تک دستیاب ہوں گے۔وائس چیٹ کا آپشن آئی او ایس اور اینڈرائیڈ ڈیوائسز پر چیٹ جی پی ٹی کی ایپ تک محدود ہوگا جبکہ امیج پراسیسنگ کا فیچر تمام پلیٹ فارمز پر دستیاب ہوگا۔خیال رہے...

سے دنیا بھر میں کروڑوں افراد اسے استعمال کر رہے ہیں۔چیٹ جی پی ٹی کی مقبولیت نے دیگر بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں جیسے گوگل اور میٹا کو اپنے اے آئی چیٹ بوٹس متعارف کرانے پر مجبور کر دیا۔مائیکرو سافٹ نے تو چیٹ جی پی ٹی پر مبنی اے آئی سسٹمز کو لگ بھگ اپنی تمام سروسز کا حصہ بنا دیا ہے۔اوپن اے آئی کے مطابق چیٹ جی پی ٹی کے نئے وائس فیچر کی بدولت یہ چیٹ بوٹ رات کو کہانیاں سنانے کے بھی قابل ہوگیا ہے۔اسی طرح صارفین اپنے اردگرد کی تصاویر کھینچ کر چیٹ بوٹ سے ان کے بارے میں مختلف سوالات پوچھ سکیں گے۔یہ گوگل...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نگران وزیراعظم کے بیان پر پی ٹی آئی کا رد عمل سامنے آگیانگران وزیراعظم کے بیان پر پی ٹی آئی کا رد عمل سامنے آگیانگران وزیراعظم کے بیان پر ردعمل میں دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف نے چیئرمین پی ٹی آئی کے بغیر انتخابات کو غیر اخلاقی و غیر آئینی قرار دے دیا۔ترجمان پی ٹی
مزید پڑھ »

پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کی شادی کے بعد پہلی تصویر وائرلپرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کی شادی کے بعد پہلی تصویر وائرلپرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کے مداح اُن کی پہلی جھلک دیکھنے کیلئے بےتاب تھے
مزید پڑھ »

اٹک جیل انتظامیہ کی چیئرمین پی ٹی آئی کوآج عدالت پیش کرنے سے معذرتاٹک جیل انتظامیہ کی چیئرمین پی ٹی آئی کوآج عدالت پیش کرنے سے معذرتاسلام آباد : اٹک جیل انتظامیہ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو آج عدالت میں پیش کرنےسےمعذرت کرلی اور کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو منتقل کرنا سیکیورٹی رسک ہوسکتا ہے۔
مزید پڑھ »

اٹک جیل انتظامیہ کی چیئرمین پی ٹی آئی کوآج عدالت پیش کرنے سے معذرتاٹک جیل انتظامیہ کی چیئرمین پی ٹی آئی کوآج عدالت پیش کرنے سے معذرتاسلام آباد : اٹک جیل انتظامیہ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو آج عدالت میں پیش کرنےسےمعذرت کرلی اور کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو منتقل کرنا سیکیورٹی رسک ہوسکتا ہے۔
مزید پڑھ »

عمران خان کے بغیر کروایا گیا الیکشن غیرآئینی ہو گا : نگران وزیر اعظم کے بیان پر تحریک انصاف کا ردعمل آ گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ پارٹی چیئرمین عمران خان کے بغیر کروایا گیا الیکشن غیرآئینی ہوگا۔چیئرمین پی ٹی آئی اور
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 08:28:12