ڈاؤن سنڈروم والی خصوصی 'باربی ڈول' متعارف

پاکستان خبریں خبریں

ڈاؤن سنڈروم والی خصوصی 'باربی ڈول' متعارف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

کمپنی نے بتایا کہ انہوں نے اس گڑیا کو اسی لیے بنایا تاکہ اس بیماری میں مبتلا بچے باربی ڈولز کو دیکھ کر احساس محرومی کا شکار نہ ہوں۔

برطانوی ماڈل ایلی گولڈ اسٹین جو خود ڈاؤن سنڈروم کا شکار ہیں، انہوں نے انسٹاگرام پر اس باربی کے ساتھ فوٹو شوٹ پوسٹ کیا۔ایلی گولڈ اسٹین نے کہا ’میں بہت خوش ہوں کہ اب ڈاؤن سنڈروم باربی گڑیا بھی آگئی ہے، جب میں نے باربی کو دیکھا تو مجھے فخر محسوس ہوا اور جذباتی ہوگئی تھی'۔

انہوں نے لکھا 'یہ میرے لیے اس لیے بہت خاص ہے کیونکہ دیگر بچے اس سے کھیل سکتے ہیں اور سیکھیں گے کہ ہر انسان مختلف ہوتا ہے ’۔ڈاؤن سنڈروم جنیاتی بیماری ہے جس میں مریضوں کو چند طبی مسائل کا سامنا ہوتا ہے اور اس سے دماغی صحت بھی متاثر ہوتی ہے۔ان کا جسم کافی لچکدار ہوتا ہے جب کہ انگلیاں موٹی اور چھوٹی، جسم میں موٹاپا ، آنکھیں اوپر کی جانب اٹھی ہوئی اور منہ اکثر کھلا ہوتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیٹی ہرسٹ: جب اغوا ہونے والی امیر امریکی لڑکی نے اپنے اغواکاروں کے ساتھ مل کر بینک لوٹا - BBC News اردوپیٹی ہرسٹ: جب اغوا ہونے والی امیر امریکی لڑکی نے اپنے اغواکاروں کے ساتھ مل کر بینک لوٹا - BBC News اردوامریکہ کے انتہائی امیر خاندان سے تعلق رکھنے والی 19 سالہ لڑکی جو اپنے اغواکاروں کی ’محبت‘ میں مبتلا ہو گئیں۔ مگر اغوا ہونے والی لڑکی امریکہ کی بدنام مجرموں میں سے ایک کیسے بنی؟
مزید پڑھ »

مریم نواز عمرہ ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئیں - ایکسپریس اردومریم نواز عمرہ ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئیں - ایکسپریس اردومریم نواز عمرہ ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئیں - ExpressNews MaryamNawaz NawazSharif Umrah SaudiArabia Lahore
مزید پڑھ »

واٹس ایپ: اب صارفین نئے فیچر کے ذریعے ایک اکاؤنٹ چار فونز پر استعمال کر سکیں گے - BBC News اردوواٹس ایپ: اب صارفین نئے فیچر کے ذریعے ایک اکاؤنٹ چار فونز پر استعمال کر سکیں گے - BBC News اردوواٹس ایپ نے ایک نیا فیچر متعارف کروایا ہے جس کے تحت اب آپ ایک ہی اکاؤنٹ چار موبائل فونز پر استعمال کر سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »

واٹس ایپ کا نیا فیچر، ایک ساتھ کتنے فونز میں استعمال کیا جاسکے گا؟واٹس ایپ کا نیا فیچر، ایک ساتھ کتنے فونز میں استعمال کیا جاسکے گا؟دنیا بھر میں میسجنگ کی مقبول سروس واٹس ایپ نے ایپ کو بیک وقت 4 موبائل فونز پر استعمال کرنے کی سہولت متعارف کروا دی۔
مزید پڑھ »

ویمن بی بی ایل میں بھی غیرملکی کھلاڑیوں کیلئے ڈرافٹ متعارف کرانے کا فیصلہویمن بی بی ایل میں بھی غیرملکی کھلاڑیوں کیلئے ڈرافٹ متعارف کرانے کا فیصلہویمن بگ بیش لیگ میں بھی غیرملکی کھلاڑیوں کے لیے ڈرافٹ متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 16:36:36