ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر بڑھ گئی

پاکستان خبریں خبریں

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر بڑھ گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 06پیسے کی کمی سے 279روپے 66 پیسے کی سطح پر بند ہوئی

زرمبادلہ کی انٹربینک مارکیٹ میں جمعہ کو ایک بار پھر ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا، جبکہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قدر مستحکم رہی۔

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان بینکنگ، مائننگ اور انفرا اسٹرکچر سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے پانچ معاہدوں، زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک بار پھر 21 ملین ڈالر کے اضافے اور آئی ایم ایف کے تیکنیکی مشن کے جائزے کے بعد پاکستان کو ایک ڈیڑھ ارب ڈالر کے کلائمیٹ فنانسنگ منظور ہونے کی توقعات کے باعث انٹربینک مارکیٹ میں جمعہ کو ایک بار پھر ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا۔

مارچ کے پہلے ہفتے میں آئی ایم ایف کے دوسرے مشن کی آمد اور معیشت کا جائزہ لینے کے بعد قرض پروگرام کی دوسری قسط کی ممکنہ منظوری کے نتیجے میں آئندہ 3 سے 4 ہفتوں کے دوران ایک سے ڈھائی ارب ڈالر کے انفلوز کی امیدوں کے سبب انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 06پیسے کی کمی سے 279روپے 66 پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔ تبصرےFeb 27, 2025 01:25 AMافغانستان جانے والے ڈی اے پی کی کلیئرنس کیلیے انشورنس گارنٹی لازمی قراررواں مالی سال کے 7 ماہ کے دوران ترسیلات زر اور برآمدات میں اضافہمہنگائی کے ستائے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فروری میں ڈالر کے انٹربینک ریٹ 280 روپے پر آنے کی پیشگوئیفروری میں ڈالر کے انٹربینک ریٹ 280 روپے پر آنے کی پیشگوئیپاکستان میں ڈالر کی قدر زرمبادلہ کی طلب میں اضافہ اور بیرونی ادائیگیوں کے دباؤ سے روپے پر دباؤ ڈالتے ہوئے 280 روپے پر آنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر کم ہوگئیروپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر کم ہوگئیانٹربینک میں ڈالر کی قدر 279روپے 20پیسے اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں 281 روپے پر بند ہوئی
مزید پڑھ »

سونے کے نرخ بڑھنے کے بعد قیمت نئی بلند ترین سطح پر آگئیسونے کے نرخ بڑھنے کے بعد قیمت نئی بلند ترین سطح پر آگئیبین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مزید 14 ڈالر کے اضافے سے 2792 ڈالر کی بلند سطح پر پہنچ گئی جس کے ساتھ ہی ملکی صرافہ بازاروں میں بھی سونے کے نرخ نئی بلند ترین سطح پر آگئے۔ ملکی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 1500 روپے بڑھ کر 291800 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، اسی طرح فی 10گرام سونے کی قیمت 1286 روپے بڑھ کر 250171 روپے تک پہنچ گئی۔
مزید پڑھ »

زرمبادلہ مارکیٹ میں روپیہ تگڑا، ڈالر اوپن مارکیٹ میں مضبوطزرمبادلہ مارکیٹ میں روپیہ تگڑا، ڈالر اوپن مارکیٹ میں مضبوطانٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپے کی نسبت ڈالر تگڑا رہا۔ معیشت میں اصلاحات اور مطلوبہ شرائط پر پیشرفت کے نتیجے میں آئی ایم ایف جائزہ ممکنہ طور پر بہتر ہونے اور نجکاری حکمت عملی جیسے عوامل کے باعث انٹربینک مارکیٹ میں منگل کو ایک بار پھر انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا رہا۔ تاہم اس کے برعکس اوپن مارکیٹ میں روپے کی نسبت ڈالر تگڑا رہا جس سے ڈالر کے اوپن ریٹ 281 روپے سے تجاوز کر گیا۔
مزید پڑھ »

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں آج ڈالر کتنا مہنگا ہوا؟زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں آج ڈالر کتنا مہنگا ہوا؟اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 15 پیسے کے اضافے سے 280 روپے 99 پیسے کی سطح پر بند ہوئی
مزید پڑھ »

زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں ڈالر سستا ہوگیازرمبادلہ کی مارکیٹوں میں ڈالر سستا ہوگیاکاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر ایک پیسے کی کمی سے 279 روپے 46 پیسے کی سطح پر بند ہوئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 09:08:04