ڈالر کی قیمت مزید گرگئی، روپیہ تگڑا ہوگیا

پاکستان خبریں خبریں

ڈالر کی قیمت مزید گرگئی، روپیہ تگڑا ہوگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

امریکی ڈالر کی قدر میں کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے جو چھ ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا ہے،آج بھی ڈالر مزید سستا ہوگیا

تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں استحکام جاری ہے اور اب تک امریکی ڈالر چھ ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔

اس حوالے سے فاریکس ڈیلرز کا کہنا ہے کہ بینکوں نے درآمد کنندگان کو ڈالر 278 روپے تک میں فروخت کیا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے سستا ہوکر 277 روپے میں فروخت ہوا۔یاد رہے کہ گزشتہ پانچ ہفتوں کے دوران اوپن مارکیٹ میں ڈالر 52 روپے اور انٹربینک میں 43.24روپے سستا ہوچکا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی روپے کے مقابلے امریکی ڈالر مزید سستا، 278 کی سطح پر آگیاپاکستانی روپے کے مقابلے امریکی ڈالر مزید سستا، 278 کی سطح پر آگیاکراچی : انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی ڈالر مزید سستا ہوکر 278 روپے کی سطح پر آگیا۔
مزید پڑھ »

Render Time: 2025-02-26 17:36:31