ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن، سندھ پولیس کی نئی گاڑیوں کے لیے کروڑوں کے فنڈز منظور

پاکستان خبریں خبریں

ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن، سندھ پولیس کی نئی گاڑیوں کے لیے کروڑوں کے فنڈز منظور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

صوبائی کابینہ نے صوبے میں پیپلزبس سروس کا کرایہ جون تک 50 روپے برقرار رکھنے کی منظوری دے دی

کھارادر میں گارڈ کے سر پر ہتھوڑا مار کر پستول چھین لیا گیا، ویڈیو وائرلکوئٹہ سریاب روڈ پر پولیس موبائل پر حملہ، جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاکلاہور میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کی تیز رفتار گاڑی نے اکلوتے بچے کو کچل ڈالاوفاقی حکومت 1.

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پولیس کے مختلف ونگز کو مضبوط اور متحرک کرنے کے لیے آپریشنل گاڑیوں کی خریداری کے لیے 177.517 ملین روپے کی منظوری دی۔ محکمہ داخلہ نے کابینہ کو بتایا کہ سندھ پولیس، ، سیف سٹیز اتھارٹی اور سندھ فرانزک سائنس لیبارٹری نے آپریشنل مقاصد کی بہتر تکمیل کے لیے گاڑیوں کی خریداری کی درخواست کی ہے۔

انہوں نے شہر اور کچے کے علاقے میں امن و امان کی بحالی کے حوالے سے پولیس کی کاوشوں کا اعتراف کیا اور اس اعتماد کا اظہار کیا کہ وہ مستقبل میں بھی اسی جذبے کا مظاہرہ کرتے رہیں گے۔ کابینہ نے پیپلز بس سروس میں مزید 90 بسوں کے واجبات کی ادائیگی کے لیے 1.18 ارب روپے جاری کرنے کی بھی منظوری دی، بسیں این آر ٹی سی کےتحت خریدی گئی تھیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رینجرز نے سندھ کے اندر ڈاکوؤں کے راج کیخلاف کیا مانگ لیا ؟ خالد مقبول صدیقی ...کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  رینجرز نے سندھ کے اندر ڈاکوؤں کے راج کیخلاف کیا مانگ لیا ؟  سربراہ ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی   نے بتا دیا ۔ ان کا کہنا ہے کہ رینجرز نے سندھ کے اندر ڈاکوؤں کے راج کے خلاف اختیارات مانگے ہیں  کچے کے علاقے میں پکے ڈاکوؤں کی حکومت قائم ہے۔ 'جیو نیوز ' کے مطابق خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ پولیس کچے کے ڈاکوؤں...
مزید پڑھ »

ملزمان کیساتھ روابط رکھنے والے اہلکاروں کو کراچی میں کوئی پوسٹنگ نہیں دی گئی: آئی جی سندھملزمان کیساتھ روابط رکھنے والے اہلکاروں کو کراچی میں کوئی پوسٹنگ نہیں دی گئی: آئی جی سندھسندھ پولیس کے 78 اہلکاروں کے خلاف انکوائری کی جارہی ہے، انہیں شوکاز جاری کردیے گئے ہیں: غلام نبی میمن
مزید پڑھ »

سروسز اسپتال میں کروڑوں کی بے ضابطگیوں کا انکشافسروسز اسپتال میں کروڑوں کی بے ضابطگیوں کا انکشافتفصیلات کے مطابق لاہور کی سروسز اسپتال میں کروڑوں کے نقصان کا انکشاف ہوا ہے جس کے لیے وزیر صحت نے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔
مزید پڑھ »

پولیس اہلکاروں اور کچے کے ڈاکوؤں میں روابط کا انکشافپولیس اہلکاروں اور کچے کے ڈاکوؤں میں روابط کا انکشافپولیس اہلکاروں اور کچے کے ڈاکوؤں میں روابط کا انکشاف ہونے کے بعد ایس ایس پی ضلع شکارپور عرفان سموں نے آئی جی سندھ غلام نبی میمن کو
مزید پڑھ »

کینیڈا میں چار سو کلو خالص سونے اور لاکھوں ڈالر کی چوری کے کیس میں گرفتاریاں: ’منظم گروہ نے یہ سب نیٹ فلکس سیریز سٹائل میں کیا‘کینیڈا میں چار سو کلو خالص سونے اور لاکھوں ڈالر کی چوری کے کیس میں گرفتاریاں: ’منظم گروہ نے یہ سب نیٹ فلکس سیریز سٹائل میں کیا‘400 کلو سونے کی وہ چوری کے جس کے لیے چوروں نے ٹرک کا استعمال کیا، اب ایک سال کے بعد اس گروہ کا ایک فرد کیسے پولیس کے ہتھے چڑھا؟
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی مگر ادارے تیار نہیں: شرجیل میمنپی ٹی آئی مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی مگر ادارے تیار نہیں: شرجیل میمناداروں کے خلاف مہم چلانے والےکس منہ سے اداروں سے مذاکرات کی بات کررہےہیں: وزیراطلاعات سندھ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 17:54:58