ڈاکٹر ماہا کی واش روم میں خود کشی کا معاملہ ، یہ انتہائی قدم کیوں اٹھایا اور گھر پر کیا ہوا تھا ؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
تفصیلاست کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ڈیفنس میں خودکشی کرنے والی خاتون ڈاکٹر کافی عرصے سے گھریلو پریشانی کا شکار تھیں، وہ غیر شادی شدہ تھیں اور انہوں نے 15 دن پہلے گھر کرایے پر لیا تھا۔خاتون ڈاکٹر کا آبائی تعلق میر پور خاص سے ہے، پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق گولی قریب سے لگی ہے، خودکشی میں نائن ایم ایم پسٹل استعمال ہوا ہے، جس کے چیمبر میں 2 گولیاں تھیں جن میں سے ایک چلی ہے، گولی بائیں طرف سے لگی اور دائیں طرف سے نکلی تھی۔ڈاکٹر اپنے والد، والدہ 2 چھوٹی بہنوں اور ایک چھوٹے بھائی کے ساتھ...
واضح رہے کہ کراچی کے علاقے گزری میں خاتون ڈاکٹر نے اپنے آپ کو گولی مار کر خودکشی کر لی تھی، خاتون ڈاکٹر کلفٹن کے نجی سپتال میں نوکری کرتی تھی۔پولیس کے مطابق گزری تھانے کے قریب خاتون ڈاکٹر ماہا علی شاہ نے گھر کے واش روم میں خود کو گولی مار کر خودکشی کی کوشش کی جنہیں شدید زخمی حالت میں جناح ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر وہ 3 گھنٹے سے زائد زندگی اور موت کی جنگ لڑنے کے بعد جاں بحق ہو گئیں۔ماہا علی شاہ کے پاس پستول کہاں سے آیا اور خود کشی کی وجہ کیا ہے، پولیس کی جانب سے اس حوالے سے تحقیقات جاری...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی: ڈیفنس میں 'گھریلو تنازع' پر خاتون ڈاکٹر کی 'خودکشی' - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
لیڈی ڈاکٹر نے والد سے لڑائی کے بعد خودکشی کیکراچی کے علاقے گزری میں خودکشی کرنے والی خاتون ڈاکٹر ماہا کے حوالے سے علاقہ پولیس کا کہنا ہے کہ لیڈی ڈاکٹر کی اپنے والد سے لڑائی ہوئی تھی، جس کے بعد انہوں نے باتھ روم میں جا کر خودکشی کی۔
مزید پڑھ »
کراچی میں نوجوان خاتون ڈاکٹر نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی - ایکسپریس اردوماہا علی کلفٹن میں ایک نجی اسپتال میں ڈاکٹر تھی
مزید پڑھ »
کراچی: گزری میں خاتون ڈاکٹر نے خودکشی کر لیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی کے علاقے گزری میں خاتون ڈاکٹر نے اپنے آپ کو گولی مار کر خودکشی کر لی، خاتون ڈاکٹر کلفٹن کے نجی ہسپتال میں نوکری کرتی تھی۔
مزید پڑھ »
جعل سازوں کی انوکھی واردات، ڈاکٹر کی سِم اپنے نام کروا کر بھاری رقم ہتھیا لی - ایکسپریس اردوبہاولپور میں موجود ایک منظم گروہ نے دھوکا دہی سے نارتھ کراچی کے رہائشی سینیئرڈاکٹرکو لاکھوں روپے سے محروم کردیا
مزید پڑھ »