اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایف آئی اے نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں سری لنکا سے
بھی کیس شواہد حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،ایف آئی اے نے ملزم معظم اور خالد شمیم کاسری لنکا سے سفری ریکارڈ مانگ لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت خارجہ نے شواہد کے حصول کیلئے سری لنکن حکومت کو خط لکھ دیا،وزارت خارجہ نے سری لنکن حکومت سے خط و کتابت پر مبنی رپورٹ عدالت میں پیش کردی۔
حکام وزارت خارجہ کاکہناہے کہ امید ہے کچھ دنوں میں سری لنکن حکومت شواہد فراہم کردے گی،ایف آئی اے برطانوی حکومت سے بھی شواہد حاصل کرچکی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
dr rasheed ahmad khan : ڈاکٹر رشید احمد خاں:-افغانستان میں قیام امن کا سمجھوتہRead afghanistan me qyam aman ka samjota Column by dr rasheed ahmad khan that is originally published on, Monday 24 2020 in Roznama Dunya Newspaper
مزید پڑھ »
بانی منہاج القرآن ڈاکٹر طاہرالقادری کی سالگرہ فرانس میں نہایت جوش و خروش سے منائی گئی۔بانی منہاج القرآن ڈاکٹر طاہرالقادری کی سالگرہ فرانس میں نہایت جوش و خروش سے منائی گئی۔ TahirulQadri BirthdayCelebration France MinhajulQuran MinhajulQuran TahirulQadri AteeqSahibzada
مزید پڑھ »
برطانوی ڈاکٹر نوازشریف کو شدید بیمار قراردینے سے ہچکچا رہے ہیں،فواد چوہدرینوازشریف کے ٹیسٹ سے متعلق پنجاب حکومت کے میڈیکل بورڈ کی انکوائری کا مطالبہ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates fawadchaudhry
مزید پڑھ »
سنگین غداری کیس؛ خصوصی عدالت کی تشکیل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ چیلنج - ایکسپریس اردوسنگین غداری کیس؛ خصوصی عدالت کی تشکیل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ چیلنج -
مزید پڑھ »
افغانستان میں بھی کورونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیقافغانستان میں بھی کورونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق Afghanistan CoronaVirus InfectiousDisease FirstCaseReported SpreadRapidly ARG_AFG MoDAfghanistan moiafghanistan ashrafghani
مزید پڑھ »