ڈاکٹر پر تشدد کے خلاف ینگ ڈاکٹرز کی پنجاب بھر میں ہڑتال جاری

پاکستان خبریں خبریں

ڈاکٹر پر تشدد کے خلاف ینگ ڈاکٹرز کی پنجاب بھر میں ہڑتال جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

12:38 PM, 2 Jun, 2023, متفرق خبریں, علاقائی, پنجاب, لاہور: چلڈرن ہسپتال میں ڈاکٹر پر تشدد کے خلاف پنجاب  کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں  ینگ ڈاکٹرز کی

لاہور: چلڈرن ہسپتال میں ڈاکٹر پر تشدد کے خلاف پنجاب کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی او پی ڈی میں ہڑتال جاری ہے۔

لاہور کے چلڈرن ہسپتال ،پی آئی سی اور جنرل ہسپتال سمیت پنجاب کے کئی ہسپتالوں کی او پی ڈیز بند ہیں۔ جناح ہسپتال اور میو، گنگارام ہسپتال میں آئوٹ ڈور سروسز بھی بند کر دی گئی ہیں۔ او پی ڈیز میں ڈاکٹرزکے نہ ہونے کی وجہ سے مریض بھی پریشان ہیں۔ ینگ ڈاکٹرز نے مطالبہ کیا ہے کے ہسپتالوں میں سیکیورٹی کے سسٹم کو بہتر بنایا جائے، سیکیورٹی الاؤنس دیا جائے۔ مطالبات نہ مانے گئے تو اوپی ڈی ہڑتال کو بڑھایا جائے گا۔ یاد رہے کہ چلڈرن ہسپتال میں ایک سال کی بچی کی وفات پراہل خانہ نے ڈاکٹر کو قصوروار ٹھہراتے ہوئے تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔ ڈاکٹر کے سر پر شدید چوٹیں آئی تھیں ۔ ڈاکٹر کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

NeoNewsUR /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چلڈرن اسپتال میں ڈاکٹر پر تشدد کا معاملہ: پی ایم اے نے جنوبی پنجاب کے اسپتالوں میں ہڑتال کی کال دے دیچلڈرن اسپتال میں ڈاکٹر پر تشدد کا معاملہ: پی ایم اے نے جنوبی پنجاب کے اسپتالوں میں ہڑتال کی کال دے دی12:12 PM, 1 Jun, 2023, متفرق خبریں, علاقائی, پنجاب, ملتان: چلڈرن اسپتال لاہور میں ڈاکٹر پر تشدد کا معاملہ پی ایم اے نے جنوبی پنجاب کے اسپتالوں میں ہڑتال کی
مزید پڑھ »

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت خصوصی اجلاس.نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت خصوصی اجلاس.نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،پنجاب کے ہسپتالوں میں پرائمری انجیو گرافی پر پیشرفت جائزہ لیا گیا پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں 5ماہ
مزید پڑھ »

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت خصوصی اجلاسپنجاب کے ہسپتالوں میں پرائمری انجیو گرافی پر پیشرفت جائزہ لیا گیانگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت خصوصی اجلاسپنجاب کے ہسپتالوں میں پرائمری انجیو گرافی پر پیشرفت جائزہ لیا گیانگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،پنجاب کے ہسپتالوں میں پرائمری انجیو گرافی پر پیشرفت جائزہ لیا گیا Read News CaretakerCMPunjab PunjabGovt MohsinnaqviC42 Hospitals
مزید پڑھ »

لاہور سمیت پنجاب کے 11 اضلاع میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کی نظربندی کالعدم قرارلاہور سمیت پنجاب کے 11 اضلاع میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کی نظربندی کالعدم قرارلاہور سمیت پنجاب کے 11 اضلاع میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کی نظربندی کالعدم قرار PTISupporters Lahore Punjab LahoreHighCourt PTI PDM PMLNGovt ImranKhanPTI OfficialDPRPP MohsinnaqviC42 PTIofficial ImranKhanPTI GovtofPunjabPK RanaSanaullahPK
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 07:45:39