ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس؛ تشدد کے شواہد چھپانے پر میڈیکو لیگل آفیسر گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس؛ تشدد کے شواہد چھپانے پر میڈیکو لیگل آفیسر گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

ڈاکٹر شاہنواز کے قتل میں ملوث پولیس افسران کے خلاف بھی تحقیقات جاری ہیں، ایف آئی اے

ڈاکٹر شاہنواز ماورائے عدالت قتل کیس میں ایف آئی اے میرپور خاص نے کارروائی کرتے ہوئے میڈیکو لیگل آفیسر ڈاکٹر منتظر مہدی کو گرفتار کر لیا۔

ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزم پر پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تشدد کے شواہد چھپانے کا الزام ہے۔ ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے جبکہ ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس میں مزید گرفتاریاں بھی متوقع ہیں۔ ڈاکٹر شاہنواز کے قتل میں ملوث پولیس افسران کے خلاف بھی تحقیقات جاری ہیں۔ ملزمان کے خلاف قتل، دہشتگردی اور کسٹوڈیل ٹارچر ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہے۔

ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ واقع میں ملوث عناصر کی گرفتاری کے لیے کارروائیاں جاری ہیں، ملزمان کی گرفتاری کے لیے تمام تر وسائل کو بروئے کار لایا جا رہا ہے۔ہفتے تک یرغمالی رہا نہ کیے تو جنگ بندی ختم اور صرف تباہی ہوگی؛ ٹرمپ کی حماس کو آخری مہلتراولپنڈی: گھریلو تشدد کا شکار 12 سالہ ملازمہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئیکراچی میں ڈمپرز اور ٹینکرز سے اموات پر حافظ نعیم کی پیپلز پارٹی پر شدید تنقیدمریم نواز پنجاب کی محرومیاں دُور کررہی ہیں، 4 سال سوتیلی ماں والا سلوک کیا گیا، عظمیٰ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوتیلی ماں نے تشدد کرکے چار سالہ بیٹے کو قتل کردیاسوتیلی ماں نے تشدد کرکے چار سالہ بیٹے کو قتل کردیاتھانہ سول لائن کے علاقے جھنڈا چیچی میں سوتیلی ماں نے تشدد کرکے چار سالہ بیٹے کو قتل کردیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔
مزید پڑھ »

سوتیلی ماں نے تشدد کر کے چار سالہ بیٹے کو قتل کردیاسوتیلی ماں نے تشدد کر کے چار سالہ بیٹے کو قتل کردیاپولیس نے جھنڈا چیچی میں سوتیلی ماں کی جانب سے 4 سالہ بیٹے کو قتل کرنے کے کیس میں مقدمہ درج کرکے ملزمہ کو گرفتار کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »

مالکان کے ڈانٹنے پر نومولود پر تشدد کرنے والی گھریلو ملازمہ گرفتارمالکان کے ڈانٹنے پر نومولود پر تشدد کرنے والی گھریلو ملازمہ گرفتارگھریلو ملازمہ صائمہ بچے کو بیڈ پر رکھ کر تشدد کرتی رہی اور گھر میں چوری کرکے فرار ہوگئی تھی
مزید پڑھ »

ساری آلاMGR میں پانچ سالہ لڑکی کا قاتل پولیس انکاؤنٹر میں ہلاکساری آلاMGR میں پانچ سالہ لڑکی کا قاتل پولیس انکاؤنٹر میں ہلاکپولیس کے مطابق، چند دن پہلے پانچ سالہ لڑکی کو تشدد کے بعد قتل کرنے والے متهم نیدم جٹ کو اس کے خود کے ساتھی نے گولی مارتے ہوئے ہلاک کردیا جو پولیس حراست سے اسے رہا کرانے کی خواہش رکھتا تھا۔ مقدمہ لگوانے والے متهم نیدم جٹ کو اس کے خود کے ساتھی نے گولی مارتے ہوئے ہلاک کردیا جو پولیس حراست سے اسے رہا کرانے کی خواہش رکھتا تھا۔ اس سے قبل، پولیس نے پانچ سالہ لڑکی کے ساتھ تشدد کے بعد قتل کیس کے سلسلے میں ایک متهم کو گرفتار کر لیا تھا۔
مزید پڑھ »

کلکتہ میں لیڈی ڈاکٹر کے قتل کیس میں مرکزی ملزم کو مجرم قرار دہیکلکتہ میں لیڈی ڈاکٹر کے قتل کیس میں مرکزی ملزم کو مجرم قرار دہیبھارت کے کلکتہ میں ایک لیڈی ڈاکٹر کے قتل کیس میں مرکزی ملزم سنجے رائے کو عدالت نے مجرم قرار دے دیا ہے۔ عدالت نے اعلان کیا کہ سزا کا اعلان پیر کو کیا جائے گا۔ گزشتہ برس اگست میں لیڈی ڈاکٹر کو اسپتال کے احاطے سے غائب ہو جانے کے بعد اس کی لاش ہاسٹل سے برآمد ہوئی تھی۔ سی بی آئی نے کیس کا چارج سنبھال کر 120 سے زیادہ گواہوں کے بیانات ریکارڈ کیے اور کیمرہ ٹرائل میں 66 دن تک مقدمہ چلتا رہا۔
مزید پڑھ »

بنگال میں ڈاکٹر کے قتل کیس میں حکومت کی اپیلبنگال میں ڈاکٹر کے قتل کیس میں حکومت کی اپیلبنگال حکومت نے کالکत्ता ہائی کورت میں ایک پولیس رضاکار کی زندگی بھر قید کی سزا کے خلاف ایک ایپل لگائی ہے جو ایک جونیئر ڈاکٹر کے اغوا، تشدد اور قتل کی سزا سنا گیا تھا۔ اس خوفناک قتل نے خواتین کی عدم سیکیورٹی اور عوام کی ہسپتالوں میں سیکیورٹی کی اہمیت پر احتجاجی مظاہرے چلائے ہیں۔ حکومت نے یہ ایپل پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک 'ریرسٹ آف ریئرس' کیس ہے جس کے لیے سزائے موت کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 11:41:29