ڈاکٹر طاہر القادری کی عیسائی پادری کے سامنے جھکنے والی تصویر جعلی قرار

پاکستان خبریں خبریں

ڈاکٹر طاہر القادری کی عیسائی پادری کے سامنے جھکنے والی تصویر جعلی قرار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

لاہور: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر ایک تصویر ہزاروں مرتبہ دیکھی جا چکی ہے، فیس بک پر شیئر ہونے والی تصویر میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاکستان کے معروف مذہبی رہنما عیسائی پادری کے سامنے جھکے ہوئے ہیں، یہ تصویر جعلی ہے، کیونکہ اس تصویر کو ایڈٹ کیا گیا ہے، دراصل یہ تصویر 2008ء میں سکاٹ لینڈ کے دارالحکومت ایڈنبرا میں ایک چرچ میں لی گئی ہے۔

کے مطابق 23 جون 2020ء کو فیس بک پر یہ تصویر شیئر کی گئی ، جسے اب تک 22 ہزار سے زائد مرتبہ شیئر کیا جا چکا ہے، اس تصویر میں نظر آنے والے پاکستان کے معروف عالم دین ڈاکٹر طاہر القادری ہے۔

خبر رساں ادارے کے مطابق اس تصویر کے کیپشن میں لکھا ہے کہ ’کیا ایک عالم اسلام کو یہ زیب دیتا ہے کہ وہ ایک پادری کے سامنے جھکے‘۔ اس تصویر کا سکرین شاٹ نیچے دکھایا گیا ہے۔ اسے ہزاروں مرتبہ شیئر کیا گیا ہے، ہماری تحقیق کے بعد پتہ چلا کہ یہ تصویر جعلی ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق گوگل پر تصویر سرچ کی گئی، جس میں پتہ چلا کہ یہ تصویر نقلی ہے، کیونکہ اصل تصویر جو حاصل کی گئی میں اس ڈاکٹر طاہر القادری کی جگہ ایک عیسائی چرچ میں پادری کے سامنے بیٹھا ہوا ہے۔ یہ تصویر اکتوبر 2008ء کی ہے۔ ان دونوں تصویروں کا سکرین شاٹ نیچے دکھایا گیا ہے۔

اے ایف پی کے مطابق اس تصویر کو پاکستان کے معروف عالم ڈاکٹر طاہر القادری کی مرکزی جماعت تحریک منہاج القرآن کی ویب سائٹ پر بھی اپ لوڈ کیا گیا تھا جہاں پر لکھا تھا کہ یہ تصویر بے بنیاد اور جعلی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا کے یومیہ مریضوں میں کمی کے حوالے سےعالمی ادارے کی رپورٹ بھی آگئیپاکستان میں کورونا کے یومیہ مریضوں میں کمی کے حوالے سےعالمی ادارے کی رپورٹ بھی آگئیجنیوا(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضو ں میں یومیہ کمی کے حوالے سے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)کی رپورٹ بھی آگئی۔ رپورٹ میں کہا گیا
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے بعد انگلینڈ کے ہسپتالوں میں ہارٹ اٹیک کے مریضوں کی تعداد کمکورونا وائرس کے بعد انگلینڈ کے ہسپتالوں میں ہارٹ اٹیک کے مریضوں کی تعداد کمکورونا وائرس کے بعد انگلینڈ کے ہسپتالوں میں ہارٹ اٹیک کے مریضوں کی تعداد کم UK CoronavirusPandemic COVID19UK CoronaPatients HeartPatients Hospital GOVUK 10DowningStreet BorisJohnson WHO
مزید پڑھ »

گزشتہ 24 گھنٹوں میں دنیا میں کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافہگزشتہ 24 گھنٹوں میں دنیا میں کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافہنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی سطح پر کورونا وائرس کے نئے مریض سامنے آنے کی شرح نئے عروج کو چھونے لگی ہے اور گزشتہ چند دنوں سے جتنے نئے کیس سامنے آ رہے ہیں وہ
مزید پڑھ »

کراچی میں پہلے کے مقابلے میں زیادہ لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے: شہریکراچی میں پہلے کے مقابلے میں زیادہ لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے: شہریکے الیکٹرک کی جانب سے کراچی میں کی جانے والی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے شہریوں کے معمولاتِ زندگی متاثر تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

انڈین فوج ہتھیاروں کے معاملے میں خود کفیل کیوں نہیں ہے؟انڈین فوج ہتھیاروں کے معاملے میں خود کفیل کیوں نہیں ہے؟چین کے ساتھ جاری سرحدی تنازعے کے درمیان کی جانے والی اس خریداری کو اہم سمجھا جا رہا ہے لیکن جنرل ایچ ایس پناگ کا کہنا ہے کہ اسے موجودہ بحران سے جوڑنے کی ضرورت نہیں ہے۔ یہ فوج کی جدید کاری کا صرف ایک حصہ ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 06:29:10