سب سے زیادہ عام استعمال ہونے والے سویٹنر اسپارٹیم کو جولائی میں انسانوں میں کینسر کا ممکنہ باعث قرار دیے جانے کا امکان ہے۔
کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے زیرتحت کام کرنے والے انٹرنیشنل ایجنسی فار ریسرچ آن کینسر کی جانب سے جولائی میں اس حوالے سے سفارشات جاری کیے جانے کا امکان ہے۔عالمی ادارہ صحت کی جانب سے مصنوعی میٹھے کیمیکلز سے متعلق نئی گائیڈ لائنز جاری کی گئی ہیں
اسپارٹیم بغیر بو کا سفید اور کم کیلوریز والا ایک سویٹنر ہے جو عام چینی کے مقابلے میں لگ بھگ 200 گنا زیادہ میٹھا ہوتا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کی غذائی اجزا کے حوالے سے قائم ماہرین کی کمیٹی کا بھی اجلاس جون کے آخر میں شروع ہوگا جس کی سفارشات 14 جولائی کی جاری کی جائیں گی۔ یہ رپورٹ اس وقت سامنے آئی ہے جب مئی 2023 میں عالمی ادارہ صحت نے مصنوعی مٹھاس کو مضر صحت قرار دیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بحر اوقیانوس میں غرقاب آبدوز ٹائٹن کا ملبہ نکال لیا گیاٹائی ٹینک کی سیاحت کیلئے لوگوں کو زیر سمندر لے جانے کے دوران تباہ ہونے والی اوشین گیٹ کمپنی کی آبدوز ’ٹائٹن‘ کا ملبہ نکال لیا گیا۔سمندر کی تہہ سے
مزید پڑھ »
افواج پاکستان کی جانب سے قوم کو عید الاضحیٰ کی مبارکبادافواج پاکستان کی جانب سے قوم کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد پیش کی گئی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاریبیان کے مطابق افواج،
مزید پڑھ »
افواج پاکستان کی جانب سے قوم کو عید الاضحیٰ کی مبارکبادافواج پاکستان کی جانب سے قوم کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد پیش کی گئی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاریبیان کے مطابق افواج،
مزید پڑھ »