ڈبلائیو ایچ او نے کورونا وبا کی ابتدا سمجھنے کے لیے چین سے کورونا وبا سے متعلق تمام ڈیٹا اور رسائی کی درخواست کی ہے۔
عالمی ادارہ صحت ( ڈبلیو ایچ او ) نے ایک بار پھر چین سے درخواست کی ہے کہ وہ کورونا وبا سے متعلق تمام ڈیٹا اور رسائی فراہم کرے تاکہ یہ سمجھنے میں مدد ملے کہ کورونا وائرس کیسے پھیلا ۔ اس وبا ئی مرض کے آغاز سے پانچ سال بعد ڈبلیو ایچ او نے ایک بار پھر چین سے اپیل کی ہے کہ وہ کورونا وائرس کے ماخذ کی تفصیلات سے آگاہ کرے۔ہم چین سے ڈیٹا شیئر کرنے اور اس تک مکمل رسائی کے لیے رابطے میں رہتے ہیں تاکہ ہم کورونا وبا کی ابتدا کو سمجھ سکیں۔ یہ ایک اخلاقی اور سائنسی ضرورت ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ممالک کے
درمیان شفافیت، اشتراک اور تعاون کے بغیر دنیا مناسب طریقے سے مستقبل کے وبائی امراض کی روک تھام اور اسکیلئے تیاری نہیں کر سکتی۔ اقوام متحدہ کی ایجنسی نے بتایا کہ کس طرح 31 دسمبر 2019 کو چین کے ووہان میں صحت کے حکام کی جانب سے شہر میں 'وائرل نمونیا' کے کیسز سے متعلق میڈیا بیان چلایا گیا تھا۔ اس کے بعد کے ہفتوں، مہینوں اور سالوں میں کوروناوائرس نے ہماری زندگیوں اور ہماری دنیا کو بدل کے رکھ دیا۔ ادارے کا مزید کہنا تھا کہ اب جب ہم ان تباہ کن وقتوں کو یاد کر رہے ہیں، آئیے ایک لمحے کے لیے ان جانوں کو بھی یاد کریں جو ضائع ہوگئیں، ان لوگوں کو توجہ دیں جو کورونا وبا کے اثرات سے اب تک نہیں نکل سکے اور طبی عملے کے کارکنان کا شکریہ ادا کریں جنہوں نے ہماری دیکھ بھال کے لیے بہت قربانیاں دیں۔ ہمیں صحت مند مستقبل کے لیے کورونا وبا سے بہت کچھ سیکھنے کی ضرورت ہے
ڈبلیو ایچ او چین کورونا وبا ڈیٹا شفافیت
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نیٹ Flix کو ڈیٹا حفاظت کی خلاف ورزی پر 4.75 ملیئن یورو جرmanaڈچ حکومت نے نیٹ Flix پر سبسکر szk ر شخصی ڈیٹا کو غلط طریقے سے ہینڈل کرنے پر 4.75 ملیئن یورو (4.98 ملیئن ڈالر) جرمانہ عائد کیا ہے۔ ڈچ ڈیٹا پروٹیکشن آथارٹی (AP) نے کہا ہے کہ 2018 سے 2020 تک نیٹ Flix نے اپنے کلائنٹس کو ان کی ڈیٹا کے استعمال کے بارے میں کافی طریقے سے آگاہ نہیں کیا ہے اور دی گئی معلومات کچھ جگہوں پر غیر واضح تھیں۔ جبکہ نیٹ Flix نے اپنا پریویسی سٹیٹمنٹ اپデٹ کر لیا ہے اور ڈیٹا کے استعمال کے بارے میں سبسکر szk کو بہتر مواصلات فراہم کی ہیں، لیکن کمپنی نے جرمانے کی اپیل کی ہے۔ AP کے چیئرمین Aleid Wolfsen نے کہا ہے کہ نیٹ Flix جیسے بڑی کمپنیوں کو، جو کروڑوں میں آمدنی اور ملینوں کے عالمی کلائنٹس کے ساتھ کام کرتی ہیں، کو اپنے پاس کے شخصی ڈیٹا کو کیسے ہینڈل کیا جاتا ہے اس کے بارے میں شفاف ہونا چاہیے۔ ڈیٹا پروٹکشن واچ ڈوگ نے یہ بھی دھن کہ نیٹ Flix نے اس طرح کی وضاحت نہیں کی تھی کہ وہ کیسے شخصی ڈیٹا اکٹھا کر رہی ہے، کون سی ڈیٹا تیسری پارٹی کے ساتھ شیئر کی جاتی ہے، ڈیٹا کو کتنی عرصہ تک رکھا جاتا ہے اور یورپ سے باہر منتقل ہونے والی ڈیٹا کے لیے کس طرح کی سیکیریٹی میجرز موجود ہیں۔
مزید پڑھ »
چین ایک ہزار کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرنیوالی ٹرینوں کو تیار کرنے میں مصروفچین میں ایسی ٹرینوں کی آزمائش کی جا رہی ہے جو بیشتر طیاروں سے بھی زیادہ رفتار سے سفر کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔
مزید پڑھ »
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے الیکشن کمیشن اور ادارہ شماریات سے معاونت طلب کرلیسینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے الیکشن کمیشن اور ادارہ شماریات سے معاونت طلب کرکے صوبے میں آبادی کے حساب سے اقلیتوں کی نشستیں کو مختص کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔
مزید پڑھ »
جبیلس ریمارٹس ایڈیڈ ریمینس اور ریوینیوایک الیکٹرونک کمپنی جبیلس نے بدھ کو پہلے چھتر میں منافع اور آمدن کی تخمینہ جات کو عبور کیا، جو ڈیٹا سینٹر انفرسٹرکچر کی بڑھتی ہوئی طلب کی وجہ سے ہوا۔
مزید پڑھ »
روس نے اسماالاسد کی طلاق کی درخواست کی رپورٹ کی تردید کیروس نے معزول شامی صدر بشار الاسد کی اہلیہ اسماالاسد کی جانب سے طلاق کی درخواست دائر کرنے کی خبروں کی تردید کردی ہے۔
مزید پڑھ »
افغان کرکٹر راشد خان طالبان کے فیصلے پر سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے نظرِ ثانی کی اپیل کرتے ہیںافغان کرکٹر راشد خان نے طالبان حکومت کی جانب سے خواتین کی تعلیم کے عبارت پر سخت مؤقف اختیار کیا ہے، نظرِ ثانی کی اپیل کرتے ہوئے۔
مزید پڑھ »