پیر کے روز سعودی سرحد پر حوثیوں کے ڈرون حملے میں بحرینی فوج کے دو اہلکار جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے تھے
سعودی عرب کی یمن سے متصل سرحد پر گشت کے دوران حوثیوں کے ڈرون حملے میں زخمی ہونے والے بحرین کی فوج کے اہلکار نے دو دن بعد دوران علاج جام شہادت نوش کرلیا۔
آج اسپتال میں دم توڑنے والے بحرینی فوجی کی شناخت آدم سلیم نصیب کے نام سے ہوئی ہے جو فرسٹ وارنٹ آفیسر تھے۔ ان کی تدفن سرکاری اور فوجی اعزاز کے ساتھ کردی گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب،یمن سرحد پرحوثی باغیوں کا ڈرون حملہ، 2 بحرینی فوجی ہلاکبحرینی فوجی عرب اتحاد کا حصہ تھے
مزید پڑھ »
مستقبل قریب میں ملکی سیاست میں فوج کا کردار برقرار رہے گا، نگراں وزیراعظمحکومتی امور میں فوج کی مداخلت روکنے کےلیے سول اداروں کو بہتر بنانا چاہیے نہ کہ فوج کو کمزور کیا جائے، انوار الحق کاکڑ
مزید پڑھ »
پنجابی سنگت کے چیئرمین گوپل سنگھ چاولہ کا بھارتی دہشت گردی کیخلاف ردعملپنجابی سنگت کے چیئرمین گوپل سنگھ چاولہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں سکھ عبادت گاہوں پر جتنے حملے ہوئے وہ انڈیا نے کیے
مزید پڑھ »
پنجابی سنگت کے چیئرمین گوپل سنگھ چاولہ کا بھارتی دہشت گردی کیخلاف ردعملپنجابی سنگت کے چیئرمین گوپل سنگھ چاولہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں سکھ عبادت گاہوں پر جتنے حملے ہوئے وہ انڈیا نے کیے
مزید پڑھ »
عراق: شادی کی تقریب میں آتشزدگی، دلہا دلہن سمیت 100 افراد ہلاکعراق کے سرکاری میڈیا کے مطابق شمالی عراق میں شادی کی ایک تقریب میں آتشزدگی کے واقعے میں کم از کم 100 افراد ہلاک جبکہ 150 زخمی ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھ »