12:14 AM, 6 Jul, 2023, پاکستان, اسلام آباد: ڈریپ نے جعلی ادویات کے خاتمے کے لے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے تمام فارما سیوٹیکل کمپنیوں کو آئندہ دو ہفتوں
اسلام آباد: ڈریپ نے جعلی ادویات کے خاتمے کے لے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے تمام فارما سیوٹیکل کمپنیوں کو آئندہ دو ہفتوں کے دوران ادویات پر بار کوڈز کی پرنٹنگ کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان نے تمام فارما سیوٹیکل کمپنیوں کو آئندہ دو ہفتوں کے دوران ادویات پر بار کوڈز کی پرنٹنگ کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔
وفاقی سیکریٹری صحت کی زیر صدارت پالیسی بورڈ کا اجلاس ہوا ۔ اس میں اتھارٹی کو ادویات ساز ایسی تمام کمپنیوں کوانتباہی خطوط جاری کرنے کی ہدایت کی گئی جو اپنی مصنوعات کی پیکنگ پر بارکوڈ پرنٹ نہیں کررہی ہیں۔علاوہ ازیں بورڈ نے سیکریٹری وزارت نیشنل ہیلتھ کی سربراہی میں بارکوڈ نگ رولز پر عملدرآمد کی رپورٹ طلب کی ہے۔ ان قوانین کے مطابق ادویات کے مینوفیکچررز اور درآمد کنندگان کو اپنی مصنوعات کی پیکیجنگ پر 2 ڈی بارکوڈنگ پرنٹ کرنا...
ادویات کی مصنوعات کی نشاندہی اور شناخت کے لیے 2 ڈی بارکوڈ میٹرکس جیسے اقدامات کرنے سے تمام جعلی اور نقلی ادویات کے خاتمے میں مدد ملے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’جہیز نہ ہونے کی وجہ سے مجھے درجنوں مردوں نے ٹھکرایا ہے‘ - BBC News اردو’میں نے سنا تھا کہ وہ 50 سے 60 لاکھ روپے کی بات کر رہے تھے، جب میرے والد نے ان سے مزید تفصیل پوچھی تو انھوں نے ہنستے ہوئے کہا کہ ’اگر آپ کی بیٹی خوبصورت ہے تو ہم آپ کو رعایت دیں گے۔‘
مزید پڑھ »
لاہور میں بارش کا پانی گھروں میں داخل، اداکارہ نادیہ نے ویڈیو شیئر کر دیبھائی کو بچوں کے لیے دودھ اور کھانے پینے کا دیگر سامان لانے کے لیے سینے تک پانی سے گزر کر جانا پڑا: نادیہ جمیل
مزید پڑھ »
سعودی عرب نے عمرہ کے لیے 'ای ویزا' کے اجراء کا آغاز کر دیاریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں وزارت حج اور عمرہ نے عمرہ کی ادائی کے لیے الیکٹرانک ویزا کے اجراء کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »
قطر میں ائیرکنڈیشنڈ جاگنگ ٹریک جلد عوام کے لئے کھولنے کا اعلانخلیجی ملک قطر نے رودت الحامہ میں ایئرکنڈیشنڈ جاگنگ ٹریک جلد عوام کے لئے کھولنے کا اعلان کردیا ہے،اس جاگنگ ٹریکس کے ساتھ ایک بڑا پبلک پارک بھی ہوگا۔
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں آرٹیکل 370 کے خاتمے کے خلاف بھارتی سپریم کورٹ کا اہم قدممقبوضہ کشمیر میں آرٹیکل 370 کے خاتمے کے خلاف بھارتی سپریم کورٹ کا اہم قدم مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu India
مزید پڑھ »