جین کیرول نے الزام لگایا تھا کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 27 برس پہلے انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا، خاتون کی عمر اس وقت 52 برس تھی۔
جین کیرول نے نیویارک میں جیوری کے سامنے پیش ہوکر بیان دیا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈپارٹمنٹل اسٹور کے ڈریسنگ روم میں زیادتی کا نشانہ بنایا تھا اور جب انہوں نے حقیقت لوگوں کو بتائی تو ٹرمپ نے جھوٹ بول کر ان کی زندگی تباہ کر ڈالی۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیویار ک کی جیوری نے ڈونلڈ ٹرمپ کو جین کیرول سے جنسی بدسلوکی میں ملوث قرار دیا ہے اور اس نتیجے پر بھی پہنچی ہے کہ سابق صدر نے جین کیرول کی شہرت کو بھی نقصان پہنچایا، تاہم واضح کیا گیا ہے کہ ٹرمپ نے جنسی زیادتی نہیں کی تھی۔ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈپارٹمنٹل اسٹور کے ڈریسنگ روم میں زیادتی کا نشانہ بنایا تھا، جین کیرول
فیصلے پر ردعمل دہتے ہوئے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مقدمے کو وچ ہنٹ قرار دیا اور کہا کہ وہ یہ جانتے تک نہیں ہیں کہ یہ خاتون ہے کون؟ رپورٹس کے مطابق سول مقدمہ ہونے کی وجہ سے سابق صدر پر نہ تو فرد جرم عائد کی گئی ہے اور نہ ہی انہیں قید کا سامنا ہوگا۔ واضح رہے کہ کیرول ہی نہیں بلکہ ایک درجن سے زائد خواتین سابق امریکی صدر پران سے جنسی زیادتی میں ملوث ہونے کاالزام لگا چکی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی ایئرلائن کے طیارے میں بچھو نکال آیابھارتی ایئر لائن کے طیارے میں بچھو نکال آیا، دوران پرواز بچھو نے مسافر خاتون کو کاٹ لیا، علاج کے بعد خاتون کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کے پرتشدد کارکنان کی گرفتاری کا عمل شروع کردیا، پشاور پولیس10 سے زائد مظاہرین گرفتار کرلیے ہیں، توڑ پھوڑاور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث افراد کی نشاندہی کا عمل شروع کردیا گیا: ایس ایس پی آپریشنز
مزید پڑھ »
سعودی خاتون کا میوزیم، جس میں سینکڑوں نوادرات ہیںسعودی عرب میں ایک سعودی خاتون فاطمہ الغزوانی نے تاریخی عجائب گھر قائم کیا ہے جو 1600 سے زائد نوادرات پر مشتمل ہے۔
مزید پڑھ »
بھارتی طیارے میں دوران پرواز بچھو نکل آیا، خاتون کو ڈس لیا - ایکسپریس اردوناگپور سے ممبئی جانے والی ’ایئرانڈیا‘ کی پرواز میں ایک بچھونے خاتون کو اپنےڈنک کا نشانہ بنایا
مزید پڑھ »