ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا میں صدارتی الیکشن ملتوی کرنے کی تجویز دیدی

پاکستان خبریں خبریں

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا میں صدارتی الیکشن ملتوی کرنے کی تجویز دیدی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

نیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات کو ملتوی کیا جائے۔ ڈاک کے ذریعے زیادہ ووٹنگ کی وجہ سے فراڈ اور غلط نتائج آ سکتے ہیں۔

برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق انھوں نے مشورہ دیا کہ اس وقت تک انتخابات ملتوی رہیں جب تک لوگ ’مناسب اور محفوظ‘ طریقے ووٹ نہیں ڈال سکتے۔

امریکی ریاستیں چاہتی ہیں کہ کورونا وائرس کی وبا سے ہونے والی صحت کے متعلق تشویش کی وجہ سے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ آسان ہوگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جارجیا میں انتخاباتی سروے میں ڈونلڈ ٹرمپ اور جوبائیڈن کی عوامی مقبولیت برابرجارجیا میں انتخاباتی سروے میں ڈونلڈ ٹرمپ اور جوبائیڈن کی عوامی مقبولیت برابرجارجیا میں انتخاباتی سروے میں ڈونلڈ ٹرمپ اور جوبائیڈن کی عوامی مقبولیت برابر US DonaldTrump JoeBiden Elections Georgia SamePoll StateDept realDonaldTrump JoeBiden
مزید پڑھ »

سوشل میڈیا پر کورونا وائرس بارے جھوٹی ویڈیو اپ لوڈ، ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی شئیر کردیسوشل میڈیا پر کورونا وائرس بارے جھوٹی ویڈیو اپ لوڈ، ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی شئیر کردیسان فرانسسکو: (ویب ڈیسک) امریکا کی مشہور ویب سائٹس فیس بک، ٹویٹر اور یو ٹیوب نے اپنے پلیٹ فارم سے ایک ایسی ویڈیو کو ہٹا دیا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے ماسک پہننا ضروری نہیں ہے۔
مزید پڑھ »

ٹرمپ کے اعلان کے بعد جرمنی میں تعینات 11800 امریکی فوجیوں کو واپس بلانے کا فیصلہٹرمپ کے اعلان کے بعد جرمنی میں تعینات 11800 امریکی فوجیوں کو واپس بلانے کا فیصلہٹرمپ کے اعلان کے بعد جرمنی میں تعینات 11800 امریکی فوجیوں کو واپس بلانے کا فیصلہ Trump USA USArmy Germany Withdrawal USTroops realDonaldTrump StateDept SecPompeo USArmy GermanyDiplo Queen_Europe
مزید پڑھ »

ٹرمپ کے اعلان کے بعد جرمنی میں تعینات 11800 امریکی فوجیوں کو واپس بلانے کا فیصلہٹرمپ کے اعلان کے بعد جرمنی میں تعینات 11800 امریکی فوجیوں کو واپس بلانے کا فیصلہٹرمپ کے اعلان کے بعد جرمنی میں تعینات 11800 امریکی فوجیوں کو واپس بلانے کا فیصلہ DonaldTrump US Army Deployed Germany Withdraw StateDept realDonaldTrump
مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک بار پھر انسداد ملیریا ادویات کا کورونا وائرس کے خلاف استعمال کا دفاعڈونلڈ ٹرمپ کا ایک بار پھر انسداد ملیریا ادویات کا کورونا وائرس کے خلاف استعمال کا دفاع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 08:22:22