ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کو تقسیم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، سابق وزیر دفاع FormerDefenseSecretary JamesMattis DonaldTrump TryingToDivideAmerica realDonaldTrump StateDept
ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک انٹرویو میں کیا، ان کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ اپنے اختیارات کا ناجائز استمعال کرتے ہیں، وہ میری زندگی میں پہلے ایسے امریکی صدر ہیں جو عوام کو متحد کرنے کی کوشش ہی نہیں کرتے۔اپنے انٹرویو میں جنرل جیمز میٹس نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقید کرتے ہوئے ان پر الزام عائد کیا کہ وہ عوام کو تقسیم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور اپنے اختیارات کا ناجائز استمعال کرتے ہیں۔انہوں نے اپنے انٹرویو میں صدر ٹرمپ کے ان اقدامات پر غم و غصے کا اظہار کیا ہے جو انہوں نے گذشتہ ہفتے امریکہ میں...
ذمہ دارانہ قیادت کے اثرات جھیل رہے ہیں۔ انہوں نے امریکی عوام کے اتحاد کیلئے کوئی عملی اقدامات نہیں کیے نہ اس کا دکھاوا کرتے ہیں بلکہ وہ ہمیں تقسیم کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔دوسری جانب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان کے بیان کے جواب میں کہا کہ جنرل جیمز میٹس بے جا اہمیت کے حامل جرنیل ہیں، مجھے ان کی سربراہی کا طریقہ یا ان کے بارے میں کچھ بھی پسند نہیں تھا۔ کئی لوگ اس سے اتفاق کرتے ہیں، میں خوش ہوں کہ جیمز میٹس اب جاچکے ہیں، صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے جیمز میٹس کو برطرف کیا تھا۔واضح رہے کہ جیمز میٹس...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکا کی آدھی سے زيادہ آبادی نے صدر ٹرمپ کو نسل پرست قرار دے دیاامریکا کی آدھی سے زيادہ آبادی نے صدر ٹرمپ کو نسل پرست قرار دے دیا
مزید پڑھ »
سیاہ فام شہری کی ہلاکت، ٹرمپ نے مظاہرین کو شرپسند قرار دے دیاسیاہ فام شہری کی ہلاکت، ٹرمپ نے مظاہرین کو شرپسند قرار دے دیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
صدر ٹرمپ کا یوٹرن، جارج فلائیڈ کی موت کو خوفناک واقعہ قرار دے دیا
مزید پڑھ »
لاہور ہائی کورٹ نے نیب کو شہباز شریف کو گرفتار کرنے سے روک دیالاہور ہائی کورٹ نے قومی احتساب بیورو کو قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو گرفتار کرنے سے روک دیا ہے اور عدالت کے فیصلے کے تحت نیب 17 جون تک شہباز شریف کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں گرفتار نہیں کر سکے گی۔
مزید پڑھ »