نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کے خلاف 25کروڑ ڈالر کے فراڈ کیس کی سماعت کے دوران مکڈونلڈز کے ایک لمبے چوڑے آرڈر کی تفصیل مین ہیٹن کی عدالت
میں پیش کر دی گئی۔ نیویارک پوسٹ کے مطابق ڈونلڈٹرمپ کی مکڈونلڈز کے کھانوں سے رغبت کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے۔
اپنے دور حکومت میں وہ خود بھی متعدد بار مکڈونلڈز کے متعلق اپنی پسندیدگی کا برملا اظہار کر چکے ہیں اور ان کے داماد اور اس کی حکومت میں سینئر مشیر کے عہدے پر فائز رہنے والے جیرڈ کشنر نے بھی اپنے 2022ءمیں شائع ہونے والی خودنوشت میں بتایا ہے کہ ڈونلڈٹرمپ کو تمام فاسٹ فوڈ چینز میں مکڈونلڈز کے کھانوں کو سب سے زیادہ پسند کرتے ہیں۔
اپنے دور حکومت میں ڈونلڈٹرمپ نے این سی اے اے نیشنل چیمپین شپ جیتنے والی کلیمسن ٹائیگرز فٹ بال ٹیم کو وائٹ ہاﺅس مدعو کیا تھا اور مکڈونلڈز کے کھانوں سے ان کی تواضع کی تھی، جس پر انہیں کافی تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا تھا۔ واضح رہے کہ ڈونلڈٹرمپ کے خلاف سول فراڈ کے مقدمے کی کارروائی جاری ہے۔ ان پر کاروباری اثاثوں کی زائد مالیت بتا کر بینکوں اور بیمہ کمپنیوں کو دھوکا دینے کا بھی الزام عائد کیا گیا تھا۔ نیویارک اٹارنی جنرل کی طرف سے انہیں کم از کم 25کروڑ ڈالر جرمانہ کرنے اور ان کے بیٹوں کے نیویارک...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیئرمین پی ٹی آئی اورشاہ محمود قریشی کے خلاف اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت 9 اکتوبر تک ملتویآفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت خصوصی عدالت نے اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ
مزید پڑھ »
نجومی خاتون نے اپنی پیش گوئی سچ ثابت کرنے کے لیے لڑکی کو موت کے گھاٹ اتار ڈالابرازیلیا(مانیٹرنگ ڈیسک) برازیل میں ایک نجومی خاتون نے اپنی پیش گوئی سچ ثابت کرنے کے لیے لڑکی کو موت کے گھاٹ اتار ڈالا۔نیویارک پوسٹ کے مطابق یہ واقعہ برازیل کے
مزید پڑھ »
مہاراشٹر کے ہسپتال میں دو دن میں 32 اموات: تحقیقات کے بجائے ہسپتال کے ڈین کو ’ٹوائلٹ صاف کرنے کی سزا‘انڈیا کی مغربی ریاست مہاراشٹر کے ناندیڑ ضلعے کے سرکاری ہسپتال میں گذشتہ دو دنوں میں 32 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جن میں سے ایک درجن سے زیادہ نوزائیدہ بچے ہیں۔
مزید پڑھ »
عراق کے شادی ہال میں آگ کیسے لگی دولہا اور دلہن نے سب کچھ بتادیابغداد (ڈیلی پاکستان آن لائن) شمالی عراق کے علاقے الحمدانیہ کے ایک شادی ہال میں آتشزدگی کی وجہ اب تک سامنے نہیں آسکی ہے۔دولہا اور دلہن جو اس واقعہ میں
مزید پڑھ »
افغانستان کی وزارت امر بالمعروف نے اب تک کتنے جادوگر اور کالے علم کے عامل گرفتار کر لیے ؟ جانیےکابل ( بی این اے )افغا نستان کی وزارت امر بالمعروف و نہی المنکر کی وزارت کے ترجمان عاکف مہاجر نے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ وزارت امر بالمعروف کے محتسبین
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی نے عمران خان کے جیل میں ٹرائل کا نوٹیفکیشن مسترد کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت کے معاملہ پر تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ جیل ٹرائل کیلئے وزارتِ
مزید پڑھ »