ڈپریشن کے شکار افراد کے لیے ماہرہ خان کا جذباتی پیغام - Entertainment - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

ڈپریشن کے شکار افراد کے لیے ماہرہ خان کا جذباتی پیغام - Entertainment - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

ڈپریشن کے شکار افراد کے لیے ماہرہ خان کا جذباتی پیغام MahiraKhan Depression MentalHealth Pakistan Dawnnews

پاکستان کی نامور اداکارہ ماہرہ خان اپنے مداحوں سے رابطے میں رہنے کے لیے سوشل میڈیا پر ہمیشہ ہی فعال رہتی ہیں، جبکہ اپنی تصاویر اور متعدد پوسٹ کے ذریعے مثبت پیغامات دینے کی بھی کوشش کرتی رہتی ہیں۔

ماہرہ خان نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ 'میں بس اتنا یاد دلانا چاہتی ہوں کہ ڈپریشن آپ سے بہت چھوٹا ہے، چاہے یہ کتنا ہی بڑا کیوں نہ لگے، یہ آپ کے اندر بڑھتا ہے، آپ اس کے اندر نہیں بڑھتے، یہ بالکل ایسا ہوسکتا ہے جیسے ایک سیاہ بادل آسمان پر سامنے آجائے، اگر ڈپریشن وہ سیاہ بادل ہے تو آپ آسمان ہیں'۔ گزشتہ سال اداکارہ نے اس وقت سوشل میڈیا پر اس حوالے سے بحث کا آغاز کیا جب لاہور سے تعلق رکھنے والی ایک نوجوان لڑکی نے ڈپریشن میں آکر اپنی جان لے لی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اصل مسئلہ نیب کے ارکان اور ذیلی کمیٹی کے ارکان کے درمیان ہونے والی بحث ہے ...اصل مسئلہ نیب کے ارکان اور ذیلی کمیٹی کے ارکان کے درمیان ہونے والی بحث ہے ...'اصل مسئلہ نیب کے ارکان اور ذیلی کمیٹی کے ارکان کے درمیان ہونے والی بحث ہے کیونکہ نیب نے واضح الفاظ میں ۔ ۔ ۔' نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے میں تاخیر پر حامد میر نے اندر کی بات بتادی
مزید پڑھ »

کابل: وزارت داخلہ کی عمارت کے قریب دھماکا، سات افراد ہلاک، 19 زخمی | Abb Takk Newsکابل: وزارت داخلہ کی عمارت کے قریب دھماکا، سات افراد ہلاک، 19 زخمی | Abb Takk News
مزید پڑھ »

پسرور: ٹریفک حادثہ، والدہ کے جنازے پر آنے والی خاتون سمیت 7 افراد جاں بحقپسرور: ٹریفک حادثہ، والدہ کے جنازے پر آنے والی خاتون سمیت 7 افراد جاں بحق
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 08:44:00