لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست مزاری کورونا وائرس کا شکار ہو گئے، سلیف آئسولیشن اختیار کر لی۔ڈپٹی سپیکر سردار دوست مزاری کا
لاہور ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست مزاری کورونا وائرس کا شکار ہو گئے، سلیف آئسولیشن اختیار کر لی۔
ڈپٹی سپیکر سردار دوست مزاری کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا ہے، ڈپٹی سپیکر سردار دوست مزاری کا کہنا ہے کہ ان کا نجی لیب سے کوروناٹیسٹ نگیٹو آیا ہے جبکہ سرکاری لیب سے ٹیسٹ پازیٹو ہے۔ انہوں نے کہا کہ طبیعت بہت بہتر ہے، کورونا وائرس کی بظاہر کوئی علامت نہیں، چند روز بعد دوبارہ ٹیسٹ کراﺅں گا، ڈپٹی سپیکر نے بتایا کہ انہوں نے سیلف آئسو لیشن اختیار کرلی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم اور آرمی چیف کا سپیکر قومی اسمبلی سے رابطہ، جلد صحتیابی کیلئے دعااسلام آباد/ راولپنڈی: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان اور پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے سپیکر قومی اسمبلی سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے ان کی جلد صحتیابی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: پاکستان میں متاثرین 30 ہزار سے زیادہ، پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر میں کورونا وائرس کی تصدیق - BBC Urduپاکستان میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 29 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 638 ہے۔ صوبہ خیبرپختونخوا میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 13 افراد وبا کے باعث ہلاک ہوئے ہیں جبکہ سندھ میں ایک دن میں ریکارڈ مریض سامنے آئے ہیں۔ لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد ملک بھر میں کاروباری سرگرمیوں کا آغاز ہو گیا ہے۔
مزید پڑھ »
پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر بھی کرونا وائرس کا شکارپنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کے کرونا وائرس ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آگئی، ان کے علاوہ اسمبلی کے 3 ملازمین میں بھی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »
سابق لیجنڈری باکسر جمی گالن کورونا سے چل بسےسابق لیجنڈری باکسر جمی گالن عالمی وبا کورونا کا شکار ہو کر موت کے منہ میں چلے گئے۔
مزید پڑھ »
وائٹ ہاؤس کے تین انتہائی اعلیٰ عہدیدار قرنطینہ میں چلے گئےواشنگٹن : وائٹ ہاؤس کی کرونا وائرس رسپانس ٹیم کے اہم رکن ڈاکٹر انتھونی فاؤچی سمیت تین انتہائی اعلیٰ امریکی عہدیدار قرنطینہ میں چلے گئے۔
مزید پڑھ »
پشاور کے ایک ہی گھر میں 11 مریض، چھوٹے مکانوں میں قرنطینہ کیسے کیا جائے؟کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ایسے افراد جو چھوٹے مکانوں میں رہتے ہیں مگر ان کے خاندان والوں کی تعداد زیادہ ہوتی ہے، انھیں قرنطینہ کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔
مزید پڑھ »