حکومت کا کہنا ہے کہ بل محفوظ اور ذمہ دارانہ انتظام کو یقینی بنانے کے لیے ڈیٹا کی مؤثر حکمرانی پر زور دیتا ہے
قومی اسمبلی اجلاس میں وزیرمملکت برائے آئی ٹی شزافاطمہ خواجہ نے ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل2024 متعارف کروادیا۔مسودہ بل کے مطابق اس بل کا مقصد ایک متحرک ڈیجیٹل معاشرہ، ایک مضبوط ڈیجیٹل معیشت اور مؤثر ڈیجیٹل گورننس کو فروغ دے کر پاکستان کو ایک بااختیار ملک میں تبدیل کرنا ہے۔پیکا ایکٹ میں ترامیم کو حتمی شکل دینے کے بعد منظوری کے لیے اگلے ہفتے پارلیمنٹ میں پیش کیا جا سکتا ہے: حکومتی عہدیدار
مسودہ میں کہا گیا ہے کہ اس بل کے ذریعے نیشنل ڈیجیٹل کمیشن اور پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی قائم کرنا ہے تاکہ ملک کی ڈیجیٹل تبدیلی کے لیے تمام سطحوں کی حکومتوں کی نگرانی کرتے ہوئے ڈیجیٹل اقدامات کو مربوط اور ہم آہنگ کرتے ہوئے ان پالیسیوں کو نافذ کیا جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈیجیٹل نیشن بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیاوزیراعظم کی سربراہی میں 17 رکنی کمیشن قائم کیا جائے گا، چاروں وزرائے اعلیٰ بھی ممبر ہوں گے، بل کا مسودہ
مزید پڑھ »
ڈیجیٹل پاکستان کا بل قومی اسمبلی میں آج پیش کیا جائے گانیشنل ڈیجیٹل کمیشن قائم کرکے ڈیجیٹل اتھارٹی بنائی جائیگی،وزیراعظم کمیشن کے سربراہ اور چاروں وزرائے اعلیٰ ارکان ہوں گے
مزید پڑھ »
آئیڈیاز 2024: حیدر ٹینک، شہپر تھری ڈرون سمیت وہ پاکستانی ہتھیار جو توجہ کا مرکز رہےدفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 میں پاکستان نے بکتر بند گاڑیوں، لڑاکا طیاروں، ٹینکوں اور ڈرونز سمیت ملک میں تیار کیا گیا جدید اسلحہ پیش کیا ہے۔
مزید پڑھ »
شہدا اور لاپتا کارکنان کے اہلخانہ کو ہراساں کیا جارہا ہے، زرتاج گلاسپتالوں کا ریکارڈ عوام کے سامنے پیش کیا جائے، رکن قومی اسمبلی
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی نے تحریک انصاف پر پابندی کے لیے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیاپی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی کے ایوان میں تحریک انصاف پر پابندی کی قرارداد پیش کی، جس میں تحریک انصاف کی مذموم کوششیں اور مزید نقصان کا مذکر کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
ٹک ٹاک اور پی ٹی اے کی جانب سے یوتھ سیفٹی سمٹ پاکستان کا انعقاداجلاس میں آن لائن تحفظ اور ڈیجیٹل خواندگی کے فروغ کےلیے اقدامات کو اجاگر کیا گیا
مزید پڑھ »