ڈیرہ اسماعیل خان سے پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا

صحت خبریں

ڈیرہ اسماعیل خان سے پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا
پولیوڈی آئی خانانسداد پولیو پروگرام
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 37%
  • Publisher: 53%

خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان سے پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا جس کے بعد سال 2024 میں رپورٹ ہونے والے مریضوں کی تعداد 72 تک پہنچ گئی۔ انسداد پولیو پروگرام کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ڈی آئی خان کی رہائشی بچی کے نمونے 31 دسمبر کو لے گئے جن کے ٹیسٹ کی رپورٹ آنے پر اُسے پولیو کی تصدیق ہوئی۔

خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان سے پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا جس کے بعد سال 2024 میں رپورٹ ہونے والے مریضوں کی تعداد 72 تک پہنچ گئی۔

انسداد پولیو پروگرام کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ڈی آئی خان کی رہائشی بچی کے نمونے 31 دسمبر کو لے گئے جن کے ٹیسٹ کی رپورٹ آنے پر اُسے پولیو کی تصدیق ہوئی۔ اعلامیے کے مطابق پولیو وائرس ٹائپ ون ڈی آئی خان کی رہائشی بچی میں پایا گیا۔ اس کے بعد ڈی آئی خان میں گزشتہ سال کے دوران پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 11 ہو گئی۔

پاکستان میں اب تک رپورٹ ہونے والے پولیو کیسز میں سے 27 بلوچستان، 22 خیبر پختونخوا، 21 سندھ، اور ایک ایک پنجاب اور اسلام آباد سے سامنے آئے ہیں۔Jan 16, 2025 03:03 PMاے پی ایس حملے کے وقت گٹھ جوڑ اور آرمی ایکٹ ہوتے ہوئے بھی ملٹری ٹرائل کیوں نہیں ہوا؟ آئینی بینچبیرسٹرگوہرکی آرمی چیف سے ملاقات کو سیاسی رنگ نہیں دیا جانا چاہیے، علی محمدخانعمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ آج سنایا جائےگاکراچی؛ ڈکیتی مزاحمت اور ٹریفک حادثات میں 15 دنوں میں 36 شہری جاں بحقخبروں اور حالات...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پولیو ڈی آئی خان انسداد پولیو پروگرام پاکستان کیسز

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں 64 پولیو کیسز کی تصدیقپاکستان میں 64 پولیو کیسز کی تصدیقسال کی آخری پولیو مہم کے دوران پاکستان میں پولیو کے ایک کیس جیکب آباد سے سامنے آیا ہے۔ یہ سال کا چوتھا پولیو کیس ہے اور ملک بھر سے 64 کیس رپورٹ ہوچکے ہیں۔ پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 64 تک پہنچ گئی ہے، جس میں 26 بلوچستان، 18 خیبرپختونخوا، 18 سندھ اور ایک ایک پنجاب اور اسلام آباد سے ہے۔
مزید پڑھ »

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، ایک اہلکار اور ایک مزدور شہیدڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، ایک اہلکار اور ایک مزدور شہیدشہید اہلکار عصمت اللہ کی نماز جنازہ بالی شمالی مندھراں شمالی میں ادا, سرکاری اعزاز کے ساتھ آبائی قبرستان میں سپرد خاک
مزید پڑھ »

بلوچستان میں پولیو کی ایک اور کیس رپورٹ, مQM اور اندرونی وزیر کی ملاقاتبلوچستان میں پولیو کی ایک اور کیس رپورٹ, مQM اور اندرونی وزیر کی ملاقاتبلوچستان میں پولیو کی ایک اور کیس رپورٹ ہوئی ہے، جس کی وجہ سے کل تعداد 65 ہوگئی۔ اس دوران، مQM کے چیئرمین اور فوڈ کے وزیر خالید ماقbool سdiques نے اندرونی وزیر محسن نقوی سے ملاقات کی اور مختلف معاملات پر گفتگو کی۔
مزید پڑھ »

سلمان خان کی فلاپ فلم 'میری گولڈ' کی داستانسلمان خان کی فلاپ فلم 'میری گولڈ' کی داستانسلمان خان کی 2007 کی فلم 'میری گولڈ' ایک بڑی ناکامی ثابت ہوئی جس کی وجہ سے ہدایتکار اور اداکارہ علی لارٹر کا بھی کیریئر ختم ہو گیا۔
مزید پڑھ »

190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ محفوظ، 23 دسمبر کو سنایا جائے گا190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ محفوظ، 23 دسمبر کو سنایا جائے گااحتساب عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا ہے اور 23 دسمبر کو سنایا جائے گا۔
مزید پڑھ »

کراچی؛ سرجانی ٹاؤن میں خاتون پولیو ورکر کو ہراساں کرنے پر ملزم گرفتارکراچی؛ سرجانی ٹاؤن میں خاتون پولیو ورکر کو ہراساں کرنے پر ملزم گرفتارورکر نے بیان دیا ہے کہ ڈیوٹی کے دوران ایک فلیٹ میں ایک شخص اس کے سامنے بغیر کپڑوں کے آگیا، پولیس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 11:41:42