عمران خان نے مخالفین کو ایک بار پھر آڑے ہاتھوں لے لیا۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ایک شخص دین کے نام پر سیاست کررہا ہے،ڈیزل پرمٹ پربکنےوالااسلام کا نام استعمال کررہا ہے، مجھےتومولانافضل الرحمان کی آخرت کی فکر ہے۔
عمران خان نے مزید کہا کہ موٹروےبنانےہیں مگر انسانوں پر بھی پیسہ خرچ کرنا ہے،ہیلتھ کارڈ کے ذریعے 7لاکھ20ہزارروپےکا مفت علاج ہوسکےگا،پہلاسال ہمارے لیے بہت مشکل تھاکیونکہ پیسہ نہیں تھا،5 سال میں 50 لاکھ گھربنانےکے لیے تیاری مکمل کرلی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ کنٹینرپرمنڈیلا بنےکی کوشش کرنےوالےشہبازشریف بھی تھے،بلاول بھٹوکی تھیوری دیکھ کر سائنسدان گھبراگئے ہیں،بلاول بھٹو کہتےہیں کہ بارش ہوتی ہےتوپانی آتا ہے،خودکو لبرل کہنےوالے بلاول بھٹو بھی اسٹیج پر کھڑے تھے،تمام بے روزگارسیاستدان بھی اسٹیج پر کھڑے تھے،جسے ڈرتھا کہ کرپشن میں پکڑاجائےگاوہ کنٹینرپرکھڑا تھا۔
وزیراعظم نے کہا کہ پرویزمشرف نے ان دونوں کو این آراودیا،آرام سے4سال گزارنے کے لیے میں بھی مشرف کی طرح مک مکاکرسکتاہوں،مجھےخوف خدا ہے،آخرت کی فکر ہے،ووٹ کی فکر نہیں،عوام کودیکھ کر تکلیف ہوتی ہے،آج عوام مہنگائی کی وجہ سے پریشان ہیں،ایک شخص جوا کھیل کر گھرکومقروض کردےتوحالات ٹھیک ہونے میں وقت لگتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مجھے ہار کر جیتنا آتا ہے، کرپٹ شخص کو نہیں چھوڑوں گا، وزیراعظم کا دو ٹوک اعلانمجھے ہار کر جیتنا آتا ہے، کرپٹ شخص کو نہیں چھوڑوں گا، وزیراعظم کا دو ٹوک اعلان مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں: HazaraMotorway ImranKhan
مزید پڑھ »
شکر کریں باہر جانے کی اجازت دیدی، اس ملک کا پیسہ لوٹنے والے ایک آدمی کو بھی نہیں چھوڑوں گا: وزیراعظم عمران خانمانسہرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ کابینہ کے زیادہ
مزید پڑھ »
نواز شریف سے متعلق عدالتی فیصلے کا جائزہ لیا جائے، وزیراعظم عمران خان کی حکومتی قانونی ٹیم کو ہدایتنواز شریف سے متعلق عدالتی فیصلے کا جائزہ لیا جائے، وزیراعظم عمران خان کی حکومتی قانونی ٹیم کو ہدایت ImranKhanPTI pid_gov pmln_org NawazSharif PMLN LahoreHighCourt
مزید پڑھ »
خان صاحب! اب بھی وقت ہےخان صاحب! اب بھی وقت ہے کالم پڑھئے: تحریر: انصار عباسی (AnsarAAbbasi) DailyJang
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان آج ہزارہ موٹروے فیز 2 کا افتتاح کریں گےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان آج ہزارہ موٹروے فیز2 کا افتتاح کریں
مزید پڑھ »