ڈیف ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کی فاتح پاکستانی ٹیم وطن پہنچ گئی

پاکستان خبریں خبریں

ڈیف ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کی فاتح پاکستانی ٹیم وطن پہنچ گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

ڈیف ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 جیت کر سبز ہلالی پرچم سربلند کرنے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان کی ڈیف ٹیم شارجہ میں منعقدہ ڈیف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 جیتنے کے بعد بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب وطن واپس پہنچ گئی۔

وطن واپسی پر علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پی سی بی حکام، کھلاڑیوں کے رشتے داروں اور شائقین نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ وطن واپسی پر کپتان ذکا احمد قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری خواہش تھی کہ فائنل میں روایتی حریف بھارت سے مقابلہ ہوتا لیکن سیمی فائنل میں بھارت کو سری لنکا نے شکست دی جس کی وجہ سے سری لنکا سے فائنل کھیلنا پڑا۔

ذکا احمد قریشی کا کہنا تھا کہ جس طرح عالمی اعزازات جیتنے پر دیگر کھلاڑیوں کو انعام ملتے ہیں اسی طرح ہمیں بھی انعامات ملنے چاہئیں۔ ٹیم کے ہیڈ کوچ عمر فیاض نے کہا کہ ورلڈ کپ کے لیے پوری منیجمنٹ نے بہت کام کیا، ہماری ٹیم نے بہت اچھا پرفارم کیا اور کامیابی سمیٹی۔واضح رہے کہ ڈیف ٹی 20 ورلڈ کپ 6 سے 12 مارچ تک شارجہ میں کھیلا گیا اور پاکستان پورے ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم کا کپتان کون ہوگا؟ نام سامنے آگیاٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم کا کپتان کون ہوگا؟ نام سامنے آگیارواں برس ٹی 20 ورلڈ کپ میں روہت شرما ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ ہاردک پانڈیا ٹیم کے نائب کپتان ہوں گے۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »

ویرات کوہلی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلنا ہے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ اہم خبرویرات کوہلی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلنا ہے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ اہم خبربھارت کی بیٹنگ لائن میں ریڑھ کی ہڈی تصور کیے جانے والے ویرات کوہلی رواں سال ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلیں گے یا نہیں اس کا حتمی فیصلہ نہیں ہو سکا ہے۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ میں کونسے اسپنرز لیکر جانا چاہیے؟ٹی 20 ورلڈ کپ میں کونسے اسپنرز لیکر جانا چاہیے؟اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’ہر لمحہ پرجوش‘ میں سابق کرکٹر باسط علی نے کہا کہ اسپنر عثمان طارق کو ورلڈ کپ کے لیے لے کر جانا چاہیے۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب 2034 فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے پر تولنے لگا!سعودی عرب 2034 فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے پر تولنے لگا!سعودی عرب نے 2034 میں منعقد ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ کی میزبانی حاصل کرنے کے لیے اپنی مہم کا آغاز کردیا ہے۔
مزید پڑھ »

92 سالہ میڈیا ٹائیکون روپرٹ مرڈوک رواں برس پانچویں شادی کے لیے تیار92 سالہ میڈیا ٹائیکون روپرٹ مرڈوک رواں برس پانچویں شادی کے لیے تیارضعیف العمر عالمی میڈیا ٹائکون روپرٹ مرڈوک کی ٹیم نے تصدیق کر لی کہ ان کی اپنی گرد فرینڈ کے ساتھ منگنی ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-25 15:24:46