DanielPearlCase SupremeCourt
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے امریکی صحافی ڈینئل پرل قتل کیس میں سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی ہے۔
اپنے دلائل میں فاروق ایچ نائیک نے عدالت کو بتایا کہ سندھ حکومت نے مجھے خصوصی پراسیکیوٹرمقررکیا ہے جس پر جسٹس منظورملک کا کہنا تھا کہ کیا آپ کے پاس ٹرائل کورٹ میں پیش کردہ تمام ریکارڈ موجود ہے،ہمیں مکمل ریکارڈ فراہم کیاجائے،میں سارے ریکارڈ کو دیکھنا چاہتا ہوں تاکہ تمام نکات سمجھ سکوں اس کے علاوہ پہلےتفصیلی ریکارڈ عدالت میں جمع کروائیں پھرکیس سنیں گے۔
بعد ازاں عدالت عظمیٰ نے سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مسلم لیگ ن نے شوگر کمیشن کی رپورٹ مسترد کر دی | Abb Takk News
مزید پڑھ »
وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم عہدے سے مستعفی - ایکسپریس اردوفروغ نسیم سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں وفاق کی نمائندگی کریں گے
مزید پڑھ »
حکومت کا یوٹیلٹی اسٹورز پر لازمی سروسز ایکٹ نافذ کرنے کا فیصلہکورونا وائرس کے دوران عوام کو ضرویارت زندگی فراہم کرنے میں تعطل سے بچنے کے لیے لازمی سروسز ایکٹ لاگو ہوگا۔ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
سندھ بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 27360 ہو چکی ہے | Abb Takk News
مزید پڑھ »