ڈینیئل پرل قتل کیس: ملزم کی بریت پر حکم امتناع کی استدعا مسترد

پاکستان خبریں خبریں

ڈینیئل پرل قتل کیس: ملزم کی بریت پر حکم امتناع کی استدعا مسترد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

ڈینیل پرل قتل کیس: ملزمان کی بریت پر حکم امتناع کی استدعا مسترد ARYNewsUrdu

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے ڈینیل پرل قتل کیس میں ملزمان کی بریت پر حکم امتناع کی استدعا مسترد کردی، سندھ حکومت نے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے پر حکم امتناع کی استدعا کی تھی۔

وکیل سندھ حکومت نے کہا کہ ملزمان میں ایک بھارت جبکہ دوسرا افغانستان میں بھی دہشتگرد تنظیم کے ساتھ کام کرتا رہا ہے۔ ملزمان آزاد ہوئے تو سنگین اثرات ہوں سکتے ہیں۔ جسٹس مشیر عالم نے کہا کہ بریت کے حکم کو ٹھوس وجہ کے بغیر کیسے معطل کیا جا سکتا ہے۔ فیصلے میں کوئی سقم ہو تب ہی معطل ہو سکتا ہے۔ حکومت چاہے تو ایم پی او میں توسیع کر سکتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شوگر انکوائری کمیشن کے فیصلے پر عملددرآمد روکنے کا حکم امتناع سپریم کورٹ میں چیلنجشوگر انکوائری کمیشن کے فیصلے پر عملددرآمد روکنے کا حکم امتناع سپریم کورٹ میں چیلنج
مزید پڑھ »

اداکارہ عائزہ خان کی بچپن کی خوبصورت تصویر سوشل میڈیا پر وائرلاداکارہ عائزہ خان کی بچپن کی خوبصورت تصویر سوشل میڈیا پر وائرللاہور: (ویب ڈیسک) ڈرامہ انڈسٹری کی مشہور اداکارہ عائزہ خان نے انسٹاگرام پر خوبصورت تصویر شیئر کی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »

برطانوی میڈیا کی پاکستان کو بدنام کرنے کی بھونڈی کوشش پر ناز شاہ سیخ پابرطانوی میڈیا کی پاکستان کو بدنام کرنے کی بھونڈی کوشش پر ناز شاہ سیخ پابرطانوی میڈیا کی پاکستان کو بدنام کرنے کی بھونڈی کوشش پر ناز شاہ سیخ پا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

میں الو کا پٹھا ہوںتحریک انصاف کی حمایت پر حسن نثار کی خود کو گالیاںمیں الو کا پٹھا ہوںتحریک انصاف کی حمایت پر حسن نثار کی خود کو گالیاںڈیلی پاکستان آن لائن (ڈیلی پاکستان آن لائن )معروف تجزیہ نگار حسن نثار نے تحریک انصاف کو سپورٹ کرنے پر اپنے آپ کو گالیاں دے دیں۔نجی نیوز چینل کے پروگرام میں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 22:33:15