موبائل صارفین اسے لازمی استعمال کرنا چاہیں گے
فائلز ایپ میں ’Safe Folder’ ’سیف فولڈر‘ کے نام سے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے، جس کی مدد سے فائلز صارفین اپنے ڈیٹا کو مزید محفوظ کر سکیں گے۔
گوگل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شروع میں ’سیف فولڈر‘ کا فیچر 20 لاکھ استعمال کنندگان کو دستیاب ہوگا اور پھر آئندہ چند ہفتوں کے دوران بتدریج اس فیچر کو دوسرے صارفین کے لیے بھی متعارف کرائے جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بارش کے بعد بجلی کا تعطل شہریوں کے لیے اذیت بن گیامختلف علاقوں میں بارش کے بعد بجلی کا تعطل شہریوں کے لیے اذیت بن گیا ہے، شہر کے بیش تر علاقوں میں بارش کے بعد سے تاحال بجلی معطل ہے۔
مزید پڑھ »
کروناویکسین: موٹاپے کے شکار افراد کے لیے بری خبرکروناویکسین: موٹاپے کے شکار افراد کے لیے بری خبر ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
اسد عمر کا محرم الحرام کے دوران کورونا سے عوام کا تحفظ یقینی بنانے پر زوراسلام آباد: (دنیا نیوز) منصوبہ بندی وترقی کے وزیر اسد عمر نے وفاق اور صوبوں کی انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ آئندہ محرم الحرام کے دوران کورونا وائرس کے خلاف موثر اقدامات کے ذریعے عوام کا تحفظ اور فلاح وبہبود کو یقینی بنایا جائے۔
مزید پڑھ »
متحدہ عرب امارات واپس آنے والوں کے لیے کرونا وائرس ٹیسٹ ضروری قرارحکام کا کہنا ہے کہ واپس آنے والے غیر ملکی جن کے اقامے یکم مارچ 2020 تک کارآمد تھے وہ کرونا ٹیسٹ (پی سی آر) واپسی کی منظوری ملنے کے بعد کروائیں۔
مزید پڑھ »
بیروت دھماکا؛ ملک میں دوہفتوں کے لیے ہنگامی حالت کا نفاذ - ایکسپریس اردودھماکے کی تحقیقات کے باعث بندرگاہ کے متعدد حکام گھروں میں نظربند
مزید پڑھ »
بیٹے کو جیل سے چھڑانے کے لیے ماں نے گہری سرنگ کھود ڈالییوکرینی میڈیا کے مطابق 51 سالہ خاتون کا بیٹا جیل میں عمر قید کی سزا کاٹ رہا تھا۔ ماں نے اسے جیل سے نکالنے کے لیے پہلے ایک قریبی علاقے میں گھر کرائے پر لیا۔
مزید پڑھ »