ڈیڑھ لاکھ تنخوا میں گزارا نہیں ہوتا وزیراعظم کے بعد ایک اور رکن اسمبلی بھی ...

پاکستان خبریں خبریں

ڈیڑھ لاکھ تنخوا میں گزارا نہیں ہوتا وزیراعظم کے بعد ایک اور رکن اسمبلی بھی ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

'ڈیڑھ لاکھ تنخوا میں گزارا نہیں ہوتا' وزیراعظم کے بعد ایک اور رکن اسمبلی بھی بول پڑا

کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرپشن ختم کرنے کے لیے اراکین کی تنخواہ میں اضافہ ضروری ہے۔بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سینیٹر ڈاکٹر اشوک کمار نے اراکین اسمبلی کی تنخواہوں سے متعلق کہا ہے کہ اراکین کی تنخواہ ڈیڑھ لاکھ ہے، اس میں گزارا نہیں ہوتا، اسلام آباد میں رہ کر اس تنخواہ میں معاملات چلانا ممکن نہیں، وزیر اعظم نے بھی کہا تھا ان کا ڈھائی لاکھ میں گزارا نہیں ہوتا۔خیال رہے کہ اراکین اسمبلی کی تنخواہ میں اضافے سے متعلق بل سینیٹ میں پیش کیا جا رہا ہے، یہ بل سینیٹر نصیب اللہ بازئی، سجاد حسین توری، دلاور خان،...

اشوک کمار نے اس حوالے سے کہا کہ اراکین اسمبلی کو سسٹم چلانے کے لیے ذاتی عملہ رکھنا پڑتا ہے، یہ نجی بل ہے، تمام اراکین کی مرضی سے ہی بنایا گیا ہے، ن لیگ، پی ٹی آئی، بی اے پی کے ارکان نے حمایت کا یقین دلایا ہے، 80 سے 90 فی صد سینیٹرز کی بل کو حمایت حاصل ہے۔انھوں نے کہا کہ سالانہ بزنس کلاس کے 25 ٹکٹس ملتے ہیں، جنھیں ہم اکانومی میں تبدیل کراتے ہیں، اراکین پارلیمنٹ کی گاڑیوں، پیٹرول اور دیگر مراعات کم کی جائیں، لیکن تنخواہوں میں اضافہ کیا...

بل میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کی تنخواہ سپریم کورٹ کے جج کی بنیادی تنخواہ کے مطابق مقرر کی جائے، اور 2 لاکھ 25 ہزار سے بڑھا کر 8 لاکھ ، 79 ہزار روپے کی جائے، جب کہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی تنخواہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج کی بنیادی تنخواہ کے برابر کرتے ہوئے ایک لاکھ 85 ہزار سے بڑھا کر 8 لاکھ 29 ہزار روپے کی جائے۔ ممبران پارلیمنٹ کی تنخواہ 1 لاکھ 50 ہزار روپے سے بڑھا کر 3 لاکھ روپے مقرر کی جائے۔خیال رہے کہ پی ٹی آئی نے اراکین اسمبلی کی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانیوں کی چین سے واپسی پر ممانعت تنقید کی زد میںپاکستانیوں کی چین سے واپسی پر ممانعت تنقید کی زد میںپاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ ڈبلیو ایچ او کی تجاویز اور چینی حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے بچاؤ کے لیے اقدامات پر مکمل اعتماد کے باعث پاکستانی شہریوں کو ووہان سے واپس نہیں بلایا جا رہا تاہم سوشل میڈیا پر اس حکومتی فیصلے کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

مہنگائی کی شرح میں اضافہ، جنوری 2020 کی رپورٹ جاریمہنگائی کی شرح میں اضافہ، جنوری 2020 کی رپورٹ جاریاسلام آباد: وفاقی ادارۂ شماریات نےجنوری کے مہینے میں ہونے والی مہنگائی کےاعدادوشمارجاری کردیئے۔ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کی جانے والی رپورٹ کے مطابق جنوری 20 میں مہنگائی کی شرح میں 1.97 فیصد اضافہ ریکارڈ‌ کیا گیا، رواں سال کے پہلے ماہ مہنگائی
مزید پڑھ »

چیف جسٹس فروری میں کراچی میں اہم مقدمات کی سماعت کرینگےچیف جسٹس فروری میں کراچی میں اہم مقدمات کی سماعت کرینگےچیف جسٹس فروری میں کراچی میں اہم مقدمات کی سماعت کرینگے SamaaTV
مزید پڑھ »

کراچی ،فیڈرل بی ایریا میں سکیورٹی اداروں کی کارروائی ،مکان سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمدکراچی ،فیڈرل بی ایریا میں سکیورٹی اداروں کی کارروائی ،مکان سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمدکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 04:06:40