ڈی آئی خان میں دہشت گردی کی کوشش ناکام، کرنل شہید، آئی ایس پی آر | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

ڈی آئی خان میں دہشت گردی کی کوشش ناکام، کرنل شہید، آئی ایس پی آر | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 68%

ISPR DIKhan

راولپنڈی:پاک فوج نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے دو دہشت گردوں کو جنہم واصل کردیا ہے جبکہ کرنل مجیب الرحمان نے جام شہادت نوش کیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاک فوج نے خفیہ اطلاعات پر ٹانک میں کارروائی کی،اس دوران دہشت گردوں نے فائرنگ کی ،جس کے نتیجے میں پاک فوج کے کرنل مجیب الرحمان شہید ہوئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کے ٹھکانے سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور ایمونیشن برآمد کیا گیا ہے،دہشت گردوں سے مقابلے میں شہید ہونے والے کرنل مجیب الرحمان کا تعلق ضلع استورکے علاقے بونجی سے ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تمیز سے بات کرو، دو ٹکے کا آدمی'، پی ٹی آئی رہنماآپس میں الجھ پڑےتمیز سے بات کرو، دو ٹکے کا آدمی'، پی ٹی آئی رہنماآپس میں الجھ پڑےتمیز سے بات کرو، دو ٹکے کا آدمی'، پی ٹی آئی رہنماآپس میں الجھ پڑے PTI PTIGovernment Karachi Inauguration PTIMember Fight PTIofficial PTI_KHI ImranKhanPTI ImranIsmailPTI pid_gov Dr_FirdousPTI Attaullah SamarAliKhan
مزید پڑھ »

ایف آئی اے کی آٹابحران سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ تیار،وزیراعظم عمران خان کو پیش کردی گئیایف آئی اے کی آٹابحران سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ تیار،وزیراعظم عمران خان کو پیش کردی گئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے آٹابحران سے متعلق
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث جی ڈی پی میں 1.57 فیصد خسارے کا خدشہ - Pakistan - Dawn Newsکورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث جی ڈی پی میں 1.57 فیصد خسارے کا خدشہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

(ن) لیگ اور پی ٹی آئی صرف امیروں کے لیے کام کرتی ہے، بلاول بھٹو زرداری - ایکسپریس اردو(ن) لیگ اور پی ٹی آئی صرف امیروں کے لیے کام کرتی ہے، بلاول بھٹو زرداری - ایکسپریس اردون لیگ، پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی کی معاشی پالیسی میں بہت فرق ہے، بلاول بھٹو
مزید پڑھ »

”چورنہیں،مجبورہوں،معاف کردیں“ملتان میں چوری کی واردات کے بعدچوردیوارپرانوکھی تحریرچھوڑگیا لیکن پھرمالکان نے کیاکام کیا؟”چورنہیں،مجبورہوں،معاف کردیں“ملتان میں چوری کی واردات کے بعدچوردیوارپرانوکھی تحریرچھوڑگیا لیکن پھرمالکان نے کیاکام کیا؟ملتان(آئی این پی)ملتان میں چوری کی انوکھی کی واردات ،تھانہ بہاوالدین زکریاکے علاقے میں
مزید پڑھ »

دنیا امریکہ کی اقتصادی دہشتگردی کےساتھ طبی دہشتگردی کے سامنے خاموش نہیں رہ سکتی:ایراندنیا امریکہ کی اقتصادی دہشتگردی کےساتھ طبی دہشتگردی کے سامنے خاموش نہیں رہ سکتی:ایراندنیا امریکہ کی اقتصادی دہشتگردی کےساتھ طبی دہشتگردی کے سامنے خاموش نہیں رہ سکتی:ایران America Iran EconomicTerrorism MedicalTerrorism JZarif StateDept
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 05:43:33