لاہور( خبر نگار)انچارج سی آئی اے سول لائن انسپکٹر ملک عامر ڈوگر کورونا کے باعث شہید ہوگئے۔اس سے قبل بھی لاہور پولیس کے ایک افسر سمیت چار اہلکا کورونا کا شکار
ہونے پر شہید یو چکے ہیں جبکہ ایس پی سیکورٹی بلال ظفر شیخ , ڈی ایس پی سمن آباد وحید اسحاق ,ایس پولیس ایچ او باغبانپورہ رانا محمد رضا سمیت لاہور پولیس کے 195 اہلکار کورونا کے باعث لاہور کے ہسپتالوں میں زیرعلاج ہیں۔
ڈی آئی جی آپریشن پنجاب سہیل اختر سکھیرا بھی کورونا کا ایک روز قبل شکار ہو چکے ہیں۔ شہید ہونے والے قائم مقام و انچارج سی آئی اے سول لائن انسپکٹر ملک عامر ڈوگر شا بچوں کے باپ اور تیڑہ گاؤں ہربنس پورہ کے ریاشی تھے۔۔ان کے والد سابق ناظم ملک محمد سعید ڈوگر تقریبا ڈیڑھ ماہ قبل فوت ہوئے۔31مئی کو والد صاحب کا چالیسواں تھا کہ اگلے روز والدہ وفات پاگئے۔ملک عامر ڈوگر والد اور والدہ کے صدمے کے باعث بیمار ہوئے۔اتفاق ہسپتال میں ان کا۔کورونا ٹیسٹ پازیٹیو آگیا اور اج صبح کورونا کے باعث اتفاق ہسپتال میں شہید ہو...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور میں کورونا کے ’6 لاکھ سے زیادہ متاثرین کے امکانات‘، وزیر صحت کا انکارپاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں کورونا کے 6 لاکھ سے زیادہ ممکنہ متاثرین کی موجودگی کے خدشات کے بارے میں حکومتی سمری منظر عام پر آنے کے بعد صوبائی حکام کا کہنا ہے کہ یہ محض اندازے ہیں اور یہ کہنا درست نہیں کہ لاہور میں کورونا کے چھ لاکھ سے زیادہ متاثرین موجود ہیں۔
مزید پڑھ »
کورونا: لاہور کے 8 سرکاری ہسپتالوں میں 27 ہزار 750 آپریشن ملتوی
مزید پڑھ »
لاہور میں کورونا کے 6 لاکھ 70 ہزار سے زائد کیسز کا اندازہ: سمری میں انکشاف
مزید پڑھ »
مریم نواز کا لاہور میں کورونا کے 6 لاکھ مریضوں کی پیشگوئی کی خبر پر ٹویٹلاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے اپنی ٹویٹ میں افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ نااہل حکومت غفلت کی مرتکب ہو رہی ہے۔ حکومت کو وبا سے نمٹنے کی بجائے نواز شریف کی فکر لاحق ہے۔
مزید پڑھ »