وزیراعظم محمد شہباز شریف مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ڈی ایٹ کی سہ روزہ کانفرنس میں موجود ہیں۔ یہ کانفرنس تین عشرے قبل اٹھ ترقی پذیر اسلامی ممالک نے تشکیل دیا تھا۔ ڈی ایٹ نے اپنے پچھلے اجلاس میں متحدہ طور پر فلسطین کو اقوامِ متحدہ کی فُل ممبرشپ اور غزہ میں فوری جنگ بندی کی اپیل کی تھی۔ جس میں مسلم دُنیا کے ایک ارب 30 کروڑ لوگ شامل ہیں، ڈی ایٹ اب بھی اسرائیل کی جارحیتوں کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔
وزیر اعظم جناب محمد شہباز شریف مصر کے دارالحکومت، قاہرہ ، میں ہیں ۔ اُن سے دو روز قبل وزیر خارجہ ، جناب اسحاق ڈار، بھی قاہرہ پہنچ گئے تھے ۔ قاہرہ جہاں جامعہ ازہر ایسی صدیوں پرانی درسگاہ بھی ہے اور جس کے قرب و جوار میں ہزاروں سالہ قدیم فراعنہ مصر کے حیرت انگیز آثار، اہرام، بھی ہیں ۔اِسی تاریخی شہر، قاہرہ ، میں ڈی ایٹ کی سہ روزہ کانفرنس ہو رہی ہے ۔ آٹھ اسلامی ممالک کے حکمران اِس کانفرنس میں شریک ہیں...
جو فی الحقیقت روکنے کی طاقت رکھتے ہیں ، وہ سبھی اسرائیل کے ساجھی اور ساتھی ہیں ۔ڈی ایٹ ، جس میں مسلم دُنیا کے ایک ارب 30کروڑ لوگ شامل ہیں، اپنے ممکنہ وسائل اور طاقت کے باوصف اسرائیل کی جارحیتوں ، دراندازیوں اور ستم کاریوں کا انسداد کرنے کی صلاحیت سے محروم ہے ۔ سوال پھر یہ ہے کہ ڈی ایٹ ، او آئی سی ،ایس ایم آئی سی سی،آئی ایم سی ٹی سی وغیرہ اسلامی ممالک کے اتحادوں کا کیا فائدہ اگر یہ سب مل کر بھی ملّتِ اسلامیہ پر مظالم ڈھانے والوں کا ہاتھ نہیں روک...
شام کے تازہ سیاسی و معاشی اور جغرافیائی بحران نے سارے مشرقِ وسطیٰ کو ہلا کررکھ دیا ہے ۔ عالمی اور مغربی طاقتیں شام کو گدھوں کی طرح گرسنہ اور بھوکی نظروں سے دیکھ رہی ہیں ۔ ایسے بحرانی ایام میں ڈی ایٹ کی سربراہی کانفرنس میں شریک ہو کو جناب شہباز شریف پاکستان اور پاکستانیوں کے لیے کیا مفادات حاصل کر سکیں گے ؟ کیا اِس سربراہی کانفرنس کا مقصد محض نشستند، گفتند ، برخاستند رہ جائیگا؟ یہ نہائت مشکل سوال ہے...
ڈی ایٹ شیخ محمد شہباز شریف قاہرہ فلسطین غزہ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈی ایٹ سربراہی کانفرنس قاہرہ میںوزیراعظم محمد شہباز شریف اٹھ اسلامی ممالک کے سربراہان کی شرکت سے قاہرہ میں ہونے والی ڈی ایٹ کانفرنس میں موجود ہیں۔ ڈی ایٹ کے 11واں سربراہی اجلاس میں فلسطین کو اقوام متحدہ میں فُل ممبرشپ اور غزہ میں جنگ بندی کے مطالبات پر روشنی ڈالی جائے گی۔
مزید پڑھ »
پاکستان غزہ میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کرتا ہے، وزیراعظمآزادی اور حق خودارادیت کیلیےفلسطینی عوام کی جدوجہد کی حمایت جاری رکھیں گے، یوم یکجہتی فلسطین پرشہباز شریف کا پیغام
مزید پڑھ »
غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، دیرالبلح کے میئر سمیت مزید 70 سے زائد فلسطینی شہیدلندن میں مظاہرین نے برطانیہ سے فوری جنگ بندی کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے اور اسرائیل کو اسلحے کی فروخت بند کرنے کا مطالبہ کیا
مزید پڑھ »
عالمی کوششیں غزہ اور جنوبی لبنان میں جنگ روکنے کے لیے کامیابیت کی نہیں ہیںعالمی کوششیں غزہ اور جنوبی لبنان میں جنگ روکنے کے لیے تاحال کامیاب نہیں ہو سکی ہیں۔ اسرائیلی فورسز غزہ میں بمباریاں جاری رکھتے ہوئے اور جنوبی لبنان میں معاہدے کے خلاف اپنے اہداف کو نشانہ بناتے ہیں۔ غزہ میں بھی جنگ کا بڑا نقصان پڑا ہے۔ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یا ہو نے کہا ہے کہ وہ فائر بندی پر آمادہ ہیں، لیکن جنگ کے خاتمے پر نہیں کیونکہ حماس کا خاتمہ کرنا ضروری ہے۔ عالمی دن فلسطین کے عوام کے ساتھ یکجہتی کے لیے منایا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
امریکا نے سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کردیسلامتی کونسل کے تمام 15 اراکین نے ووٹنگ میں حصہ لیا اور 10 غیرمستقل ارکان نے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا
مزید پڑھ »
لبنان جنگ بندی معاہدہ؛ نیتن یاہو عوام کو قائل کرنے کیلیے سرگرملبنان میں جنگ بندی پر رضامند؛ نیتن یاہو عوام کو قائل کرنے کیلیے سرگرم
مزید پڑھ »