ڈی آئی خان : دہشت گردوں کا پولیس اسٹیشن پر حملہ، ایک جوان شہید، 2 زخمی

پاکستان خبریں خبریں

ڈی آئی خان : دہشت گردوں کا پولیس اسٹیشن پر حملہ، ایک جوان شہید، 2 زخمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

ڈی آئی خان : ڈیرہ اسمٰعیل خان میں دہشت گردوں نے ہتھالہ پولیس اسٹیشن پر حملہ کرکے ایلیٹ فورس کے جوان کوشہید جبکہ دو کو زخمی کردیا۔

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے شہر ڈیرہ اسمٰعیل خان میں دہشت گردوں نے ہتھالہ پولیس اسٹیشن پر دو طرف سے حملہ کیا۔

نو تعمیر ہتھالہ تھانے پر رات گئے کئے جانے والے حملہ میں دستی بم اور راکٹ فائر کئے گئے، تھانے کا مین گیٹ ہینڈ گرنیڈ اور راکٹ لگنے سے تباہ ہوگیا۔ جوانوں کی بروقت جوابی کارروائی پر حملہ آور فرار ہوگئے، فائرنگ کے تبادلے میں ایک اہلکار شہید اور دو اہلکار زخمی ہوئے، حملہ آوروں نے ہینڈ گرنیڈ پھینکےاور لانچرز سے راکٹ فائر کیے۔

دہشت گردوں نے تھرمل گن کے کیمروں پر بھی فائرنگ کی اور چالیس منٹ تک دو طرفہ فائرنگ جاری رہنے کے بعد حملہ آور فرار ہو گئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈی آئی خان : دہشت گردوں کا پولیس اسٹیشن پر حملہ، ایک جوان شہید، 2 زخمیڈی آئی خان : دہشت گردوں کا پولیس اسٹیشن پر حملہ، ایک جوان شہید، 2 زخمیڈی آئی خان : ڈیرہ اسمٰعیل خان میں دہشت گردوں نے ہتھالہ پولیس اسٹیشن پر حملہ کرکے ایلیٹ فورس کے جوان کوشہید جبکہ دو کو زخمی کردیا۔
مزید پڑھ »

بھارتی اداکارہ نشرت بھروچا اسرائیل میں پھنس گئیںبھارتی اداکارہ نشرت بھروچا اسرائیل میں پھنس گئیںحماس نے آپریشن طوفان الاقصی کا اعلان کرتے ہوئے اسرائیل پر بڑا حملہ کردیا
مزید پڑھ »

3 سال قبل چوری ہوجانے والا طوطا پولیس کو اپنا نام بتا کر مالک کے پاس پہنچ گیا3 سال قبل چوری ہوجانے والا طوطا پولیس کو اپنا نام بتا کر مالک کے پاس پہنچ گیاشہری نے پولیس اسٹیشن میں ہر ایک کو بتایا تھا کہ طوطے کی نشانی یہ ہے کہ وہ اپنا نام خود بتائے گا جو کہ جیکو ہے
مزید پڑھ »

اسرائیل کی غزہ پر بمباری، 200 سے زائد فلسطینی شہید، عالمی میڈیااسرائیل کی غزہ پر بمباری، 200 سے زائد فلسطینی شہید، عالمی میڈیااسرائیل کی جانب سے غزہ کے نہتے شہریوں پر وحشیانہ بمباری کی گئی ہے، اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ 200 سے زائد فلسطینی بمباری کے باعث شہید ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھ »

اسرائیل کی غزہ پر بمباری، 200 سے زائد فلسطینی شہید، عالمی میڈیااسرائیل کی غزہ پر بمباری، 200 سے زائد فلسطینی شہید، عالمی میڈیااسرائیل کی جانب سے غزہ کے نہتے شہریوں پر وحشیانہ بمباری کی گئی ہے، اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ 200 سے زائد فلسطینی بمباری کے باعث شہید ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 09:13:52