(24 نیوز) ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے محسن حسن بٹ اور ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل نارتھ رانا عبدالجبار نے ایف آئی اے لاہور زون دورہ کیا جہاں انہیں یونان کشتی حادثے کے
یونان کشتی حادثے میں لاہور اور فیصل آباد زون نے اب تک 5 انکوائریاں اور 149 مقدمات درج کیے جاچکے ہیں یونان کشتی حادثے کی تحقیقات کےحوالےسے بڑی خبر سامنے آئی ہے جس کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے گرفتارانسانی اسمگلرزکےبینک اکاؤنٹس منجمد کر دیےگئے ہیں۔
ایف آئی اے ذرائع کے مطابق مذکورہ ملزمان کیخلاف منی لانڈرنگ ایکٹ کےتحت کارروائی کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے جبکہ حادثےمیں ملوث انسانی اسمگلرز کےشناختی کارڈ اور پاسپورٹس بھی منسوخ کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ دوسری جانب ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے محسن حسن بٹ اور ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل نارتھ رانا عبدالجبار نے ایف آئی اے لاہور زون دورہ کیا جہاں انہیں یونان کشتی حادثے کے حوالے سے تحقیقات اور پیشرفت پر بریفنگ دی گئی۔
انہیں بتایا گیا کہ یونان کشتی حادثے میں لاہور اور فیصل آباد زون نے اب تک 5 انکوائریاں اور 149 مقدمات درج کیے جاچکے ہیں جبکہ لاہور اور فیصل آباد زون نے کشتی حادثے میں ملوث 41 انسانی اسمگلروں کو بھی گرفتار کیا ہے۔اس موقع پر ڈی جی ایف آئی اے نے یونان کشتی حادثے میں ملوث ملزمان کو فوراً گرفتار کرنے کیلئے مزید ٹیمیں تشکیل دینے کا حکم جاری کیا اور کہا کہ ملزمان کی گرفتاری کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لایے...
ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے نے یونان کشتی حادثے میں ملوث ملزمان کیخلاف منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت کارروائی کرنے کا حکم جاری کیا اور کہا کہ کشتی حادثے میں ملوث ایجنٹوں کے شناختی کارڈ اور بنک اکاؤنٹس فوری طور پر بلاک کیے جائیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی آئی اے کی نجکاری ایجنڈے کا حصہ نہیں ہونی چاہیے: رضا ربانیپاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر، سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کا کہنا ہےکہ قومی ایئر لائن پی آئی اے کی نجکاری ایجنڈے کا حصہ نہیں ہونی چاہیے۔
مزید پڑھ »
ہیلتھ کارڈ بالکل بند نہیں ہورہے اور کسی غریب کا علاج بند نہیں ہورہا۔نگران وزیراعلیہیلتھ کارڈ بالکل بند نہیں ہورہے اور کسی غریب کا علاج بند نہیں ہورہا۔نگران وزیراعلی HealthCard Punjab CaretakerCMPunjab PunjabGovt MohsinNaqvi Lahore GovtofPunjabPK MohsinnaqviC42 CMShehbaz
مزید پڑھ »
ہیلتھ کارڈ بالکل بند نہیں ہورہے : نگران وزیراعلیہیلتھ کارڈ بالکل بند نہیں ہورہے : نگران وزیراعلی مزید تفصیلات ⬇️ Punjab HealthCard CaretakerGovt CaretakerCMPunjab Lahore MohsinNaqvi MohsinnaqviC42 GovtofPunjabPK
مزید پڑھ »
اسلام آباد: شادی کا جھانسہ دیکر خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا گیاخاتون لاہور سے اسلام آباد آئی تو ملزم نے شادی کا جھانسہ دے کر زیادتی کی: مقدمے کا متن
مزید پڑھ »
کے پی میں آج سے مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونیکا امکان - ایکسپریس اردوکے پی میں آج سے مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونیکا امکان ExpressNews KPK
مزید پڑھ »
کراچی: نوزائیدہ بچوں کی لاشیں ملنے پر مقدمات درج کرنے کا حکمآئی جی سندھ کا کہنا ہے کہ کچرا کنڈیوں یا سنسان مقامات سے نوزائیدہ بچوں کی لاشیں ملتی ہیں۔ تفصیلات: DailyJang IGsindhPolice
مزید پڑھ »