ڈی جی رینجرز سندھ کی زیرِصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس تفصيلات جانئے: DailyJang
ڈی جی رینجرز میجر جنرل عمر احمد بخاری کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں پولیس، رینجرز اور حساس اداروں کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔
ہیڈ کوارٹرز پاکستان رینجرز میں اجلاس کے دوران کراچی سمیت صوبے بھر میں امن و امان کی مجموعی صورتحال بالخصوص پاکستان۔سری لنکا کرکٹ سیریز کے حوالے سے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر رینجرز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے لائحہ عمل مرتب کیا گیا، جس کے تحت کرکٹ سیریز کے کامیاب انعقاد کے لیے پاکستان رینجرز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے فول پروف سیکیورٹی کے فرائض مشترکہ طور پر سر انجام دیں گے۔
اس موقع پر اس بات کا اعادہ بھی کیا گیا کہ عوام الناس کسی بھی شر پسند عناصر، مشکوک سرگرمی اور ناخوشگوار واقعے کی فوری اطلاع تعینات رینجرز اہلکار، رینجرز ہیلپ لائن 1101، رینجرز مدد گار واٹس ایپ نمبر 03479001111 پر کال یا ایس ایم ایس کے ذریعے دیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی پریس کانفرنس ملتویراولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے آپریشنل مصروفیت کی وجہ سے پریس کانفرنس ملتوی کردی۔ پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل
مزید پڑھ »
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفورکی آج ہونے والی پریس کانفرنس ملتویراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفورکی آج ہونے والی پریس
مزید پڑھ »
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور آج اہم پریس کانفرنس کریں گےراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور آج اہم پریس
مزید پڑھ »
ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس ملتویڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس ملتوی Pakistan PakArmy DGISPR PressConference Postponed peaceforchange OfficialDGISPR pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »