طلباکے ڈی جی آئی ایس پی آر سے سیکیورٹی صورتحال سمیت مختلف امور پر سوالات
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے نیشنل کالج آف آرٹس لاہور کے طلبا اور اساتذہ سے خصوصی ملاقات کی جس میں انھوں نے کھلے دل سے مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔
اس دوران این سی اے کے طلباء نے ڈی جی آئی ایس پی آر سے پاکستان کی اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال سمیت مختلف امور پر سوالات کیے۔ طلبا کا کہنا تھا کہ اس سیشن نے پاک فوج کے حوالے سے ان کے ذہنوں میں موجود کئی شبہات کو دور کرنے میں مدد دی ہے۔ نشست کے اختتام پر اساتذہ اور طلباء نے اس خواہش کا اظہار کیا کہ مستقبل میں بھی ایسے سیشنز کا انعقاد ہونا چاہیے تاکہ غلط معلومات اور غلط فہمیوں کا موثر تدارک کیا جا سکے۔
پروفیسر شہناز ملہی نے اس موقع پر کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ زلزلہ ہو، کورونا ہو یا کوئی اور قدرتی آفت، پوری قوم سب سے پہلے پاک فوج کی طرف دیکھتی ہے،فوج نے کبھی قوم کو مایوس نہیں کیا۔Feb 22, 2025 09:59 AMFeb 21, 2025 09:21 AMکراچی میں ناحلف بیٹے نے بوڑھے باپ پر تیزاب پھینک دیاپہلی ششماہی میں گردشی قرضہ 2.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اپوزیشن جماعتوں کا حکومت مخالف اتحاد کو مزید وسعت دینے کا فیصلہتین روزہ دورہ سندھ کے دوران اپوزیشن الائنس جی ڈی اے کی قیادت،پی ٹی آئی کراچی،بزنس کمیونٹی اورصحافیوں سے ملاقات کرے گا
مزید پڑھ »
لبنان، غزہ اور شام کے متاثرین کے لیے 22ویں امدادی کھیپ روانہاین ڈی ایم اے نے الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے امدادی کھیپ روانہ کی
مزید پڑھ »
کراچی میں بچوں کے اغوا کے واقعات پر 5 پولیس افسران پر مشتمل ٹیم تشکیلکراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے بچوں کے اغوا میں بڑھتے ہوئے واقعات پر 5 پولیس افسران پر مشتمل ٹیم تشکیل دی ہے۔ ٹیم کا سربراہ ڈی آئی جی سی آئی اے مقدس حیدر ہے اور اس میں ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہزوز علی، ایس ایس پی انویسٹی گیشن ویسٹ عارب مہر، ایس ایس پی اینٹی وائلنٹ کرائم سیل انیل حیدر اور ایس ایس پی انویسٹی گیشن کورنگی قیس خان بھی شامل ہیں۔ ٹیم کا مقصد بچوں کے اغوا میں ملوث گینگ کا سراغ لگانا ہے اور گرفتار ملزمان سے متعلق تفتیش کرکے ان کے ساتھ دیگر مقدمات کی جانچ۔
مزید پڑھ »
آئی ایس آر او کی این وی ایس-02 سیٹلائٹ جی ٹی او میں قید رہیانڈین سپیس ایجنسی آئی ایس آر او کی این وی ایس-02 سیٹلائٹ جو سفارتی مقاصد کے لیے ڈیزائن کی گئی ہے، یہ ابتدائی گردش میں قید ہو گئی ہے اور اسے مقررہ گردش میں منتقل نہیں کیا جا سکا۔ یہ ایک آکسائیزر کی ویوو کے ساتھ ایک انجین فائرنگ کی mashkil کی وجہ سے ہے۔
مزید پڑھ »
سی ایس ایس 2025 کے امتحانات کا شیڈول جاری: نتائج میں تاخیر کی وجوہات کیا ہیں؟فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے سی ایس ایس 2024 کے نتائج کے اعلان میں تاخیر کے ساتھ سی ایس ایس 2025 کے امتحان کا شیڈول 15 فروری کو جاری کر دیا ہے۔ اس حوالے سے طلبا نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے سماعت کی اور ایف پی ایس سی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) اختر نواز ستی نے اپریل کے آخری ہفتے میں نتائج کا اعلان کرنے کا وعدہ کیا۔ تاہم، اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ایس ایس 2025 کے امتحان روکنے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی، کرکٹرز کی اندرون ملک آمد و رفت کیلیے پی آئی اے کا زبردست اعلانپی آئی اے کی جانب سے ٹیموں کی آمد و رفت کیلیے کراچی، لاہور اور اسلام آباد کیلیے خصوصی پروازیں چلائی جائیں گی
مزید پڑھ »