ڈی جی نادرا کی نادرا سائلین کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایت Pakistan Nadra DGNadra Sindh SindhLockdown Karachi Issues CoronavirusLockdown COVID19Pakistan SindhCMHouse MuradAliShahPPP pid_gov NadraMedia CoronavirusPandemic
آئے بغیر حل ہو سکتے ہیں، انھیں ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے۔ڈی جی نادرا ۔نادرا ای کانفرنس میں صارفین کے مسائل آن لائن حل کرنے کے حوالے سے مختلف تجاویز پر غور کیا گیا، ای کانفرنس میں تمام برانچوں کے ہیڈز، زونل ہیڈز، ریجنل ہیڈ کراچی کے علاوہ دیگر افسران ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے۔ڈی جی نادرا نے لاک ڈاؤن کی صورت حال کے تناظر میں افسران کو
مختلف نوعیت کے ٹاسک دیے، انھوں نے ہدایت کی کہ سائلین کے وہ مسائل جو بغیر برانچز آئے حل ہو سکتے ہیں انھیں ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے۔خیال رہے کہ کرونا کی وبا سے قبل نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نے موبائل مین پیک سروس کی نئی سہولت متعارف کرا دی تھی جس کی تحت شدید بیمار، انتہائی عمر رسیدہ اور خصوصی افراد گھر بیٹھے شناختی کارڈ بنوا سکتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نادرا سائلین کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایتڈائریکٹر جنرل نادرا نے تمام برانچز کو ہدایت جاری کی ہے کہ سائلین کے وہ مسائل جو برانچز آئے بغیر حل ہو سکتے ہیں، انھیں ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں۔
مزید پڑھ »
علماء کی لاک ڈاؤن بارے وزیراعظم کے موقف کی تائید، مکمل تعاون کی یقین دہانیاسلام آباد: (دنیا نیوز) علمائے کرام کے وفد نے لاک ڈاؤن کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کے موقف کی بھرپور تائید کرتے ہوئے انھیں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔
مزید پڑھ »
علما اورمشائخ کی وزیراعظم کی لاک ڈاون کی حکمت عملی کی بھرپور حمایتعلما اورمشائخ نے کوروناوائرس کے پیش نظر وزیراعظم عمران خان کی لاک ڈاون کی حکمت عملی کی بھرپور حمایت کی ہے۔ علما و مشائخ کےایک وفد نے آج اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات
مزید پڑھ »
میو ہسپتال میں کو رونا وائرس کے مریض کی خودکشی کرنے کی کوشش لیکن کس طرح ؟لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور کے میو ہسپتال میں کورونا وائرس کے مریض نے ڈپریشن میں آ کر خود کشی کی کوشش کی تاہم اسے ڈاکٹروں نے ناکام بنا دیا اور اب ایک
مزید پڑھ »
خنزیر کے گوشت کی فیکٹری: امریکہ میں کورونا کی وبا کا مرکز کیسے بنی؟امریکہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی اتنی بڑی تعداد ساؤتھ ڈکوٹا کے ایک چھوٹے سے کونے سے کیسے سامنے آئی؟ اس میں ایک پورک (خنزیر) پراسیسنگ فیکٹری کا کیا ہاتھ ہے؟ کہانی شروع ہوتی ہے ایک لڑکی کے اپنے جعلی فیس بک اکاؤنٹ پر لاگ ان ہونے سے۔
مزید پڑھ »