ڈی جی میٹ نے سوشل میڈیا پر کراچی میں بارش سے متعلق افواہوں کو مسترد کردیا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق ڈی جی میٹ سردار سرفراز نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام باخبر سویرا میں گفتگو کرتے ہوئے کہا اربن فلڈنگ کا کوئی خدشہ نہیں، معتدل بارش ہوگی۔
ڈی جی میٹ نے کہا کہ 3 سے 4 دن کا اسپیل ہے، مون سون نہیں ہے، مغربی ہوائیں ہیں، لوگوں نے مون سون سے جوڑ دیا، گذشتہ برس والا مون سون نہیں ہے۔ ڈی جی میٹ نے کہا کہ سکھر، دادو، جیکب آباد، جامشورو، قنبرشہداد کوٹ میں تیزبارش کا امکان ہے جبکہ ملحقہ بلوچستان میں بھی تیزبارش متوقع ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سوشل میڈیا پر میمز کیلئے مشہور بزرگ نے صارفین کو حیران کردیاسوشل میڈیا صارفین اظہار رائے کے لیے جہاں مختلف اور نئے انداز اپناتے ہیں وہیں اپنی ٹائم لائنز پر مقبول میمز سے بھی پورا پورا فائدہ حاصل
مزید پڑھ »
کراچی میں کل بوندا باندی کا امکان ہےمحکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں 15 سے 30 ملی میٹر بارش ہوسکتی ہے۔
مزید پڑھ »
جاوید آفریدی کی سوشل میڈیا پرمشہور ہونے والے بزرگ کو حج کی پیشکشکچھ روز قبل سوشل میڈیا پر مسجد نبوی ﷺ میں ہاتھ میں عصا اٹھائے بزرگ کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہوئی تھی۔
مزید پڑھ »