ڈی چوک میں پی ٹی آئی کا احتجاج، عمران خان کیخلاف مزید 5 مقدمات درج

Imran Khan خبریں

ڈی چوک میں پی ٹی آئی کا احتجاج، عمران خان کیخلاف مزید 5 مقدمات درج
Pti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

عمران خان کے علاوہ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور اور سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید بھی 2 مقدمات میں نامزد کیےگئے ہیں

اسلام آباد:4 اکتوبر کو ڈی چوک میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے معاملے پر عمران خان کے خلاف مزید 5 مقدمات درج کرلیےگئے۔

پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر عامر مسعود مغل کے خلاف ترنول میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ تھانہ ترنول میں درج مقدمے میں علی امین، بانی پی ٹی آئی سمیت 34 افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔ہفتے کے روز پی ٹی آئی کی جانب سے لیاقت باغ راولپنڈی میں احتجاج کیا گیا تھا اور اس دوران ان کی پولیس سے جھڑپیں بھی ہوئی تھیں تھانہ کراچی کمپنی میں بھی 8 سنگین دفعات کےتحت مقدمہ درج کیا گیا ہے جس میں بانی پی ٹی آئی، بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر سیف کو نامزد کیا گیا ہے۔ مقدمےمیں اعظم سواتی اور خالد خورشید پر مالی معاونت کا الزام ہے۔ مقدمے میں 20 دیگر افراد سمیت 250 نامعلوم افراد کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pti

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور ہائیکورٹ نے اینٹی کرپشن ٹیم کو جج ہمایوں دلاورکی گرفتاری سے روک دیاپشاور ہائیکورٹ نے اینٹی کرپشن ٹیم کو جج ہمایوں دلاورکی گرفتاری سے روک دیاجج ہمایوں دلاور کے وکیل کا کہنا تھا کہ ایف آئی آر بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف فیصلہ دینے پر درج کی گئی
مزید پڑھ »

عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو ڈی چوک سے گرفتار کرلیا گیاعمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو ڈی چوک سے گرفتار کرلیا گیاپاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ڈی چوک میں احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے ڈی چوک کا احتجاج مؤخر کرنے کی مشروط پیشکش کردیپی ٹی آئی نے ڈی چوک کا احتجاج مؤخر کرنے کی مشروط پیشکش کردیکسی صورت بھی اسلام آباد پر دھاوا بولنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، اگر کل کوئی اسلام آباد آئےگا تو پھر ہم سے شکوہ نہ کرے، وفاقی وزیر داخلہ
مزید پڑھ »

راولپنڈی احتجاج، عمران خان اور علی گنڈاپور کیخلاف بھی دہشتگردی کا مقدمہ درجراولپنڈی احتجاج، عمران خان اور علی گنڈاپور کیخلاف بھی دہشتگردی کا مقدمہ درجہفتے کے روز پی ٹی آئی کی جانب سے لیاقت باغ راولپنڈی میں احتجاج کیا گیا تھا اور اس دوران ان کی پولیس سے جھڑپیں بھی ہوئی تھیں
مزید پڑھ »

اسپیکر کا پارلیمنٹ لاجز پر چھاپے کا نوٹس، ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا اعلاناسپیکر کا پارلیمنٹ لاجز پر چھاپے کا نوٹس، ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا اعلاناسپیکر چیمبر میں حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات، اسپیکر نے آئی جی اسلام، ڈی آئی جی اور ایس ایس پی کو طلب کرلیا
مزید پڑھ »

جعلی مقدمات کارکناں اور رہنماؤں کے حوصلے پست نہیں کرسکتے: مشیر اطلاعات کے پیجعلی مقدمات کارکناں اور رہنماؤں کے حوصلے پست نہیں کرسکتے: مشیر اطلاعات کے پیمریم نواز پنجاب پولیس کا قبلہ درست کریں اور کچے کے ڈاکوؤں پر توجہ دیں: بیرسٹر سیف کا پی ٹی آئی رہنماؤں پر مقدمات کیخلاف ردعمل
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 22:11:10