کئی ہفتوں تک مسلسل کمی کے بعد بالآخر امریکی ڈالر نے پھر سر اٹھا لیا، 28 کاروباری روز کے دوران ڈالر سوا 30 روپے گرا اور آج 29
تفصیلات کے مطابق کرنسی مارکیٹس میں امریکی ڈالر کی قدر گرنے کا سلسلہ کئی دن بعد آج رک گیا اور انٹربینک میں ڈالربیس پیسے مہنگا ہوکر دو سو ستتر روپے تین پیسے پر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی آج ڈالر پچاس پیسے مہنگا ہوا۔انٹر بینک میں امریکی ڈالر 79 پیسے سستا ہوکر 2 سو 74 روپے 83 پیسے پر بند ہوا، جبکہ اوپن مارکیٹ میں آج ڈالرپچاس پیسے مہنگا ہوکر 277روپے پچاس پیسے کا ہوگیا۔
واضح رہے کہ نگران حکومت کی جانب سے کرنسی کے غیر قانونی کاروبار اور اسمگلنگ کے کیخلاف سخت کارروائیاں جاری ہیں اوراس کے امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے پر مثبت اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکی ڈالر کے سامنے بھارتی روپیہ کی بدترین گراوٹنئی دہلی : امریکی ڈالر کے مقابلے میں ہندوستانی روپیہ کی قدر میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے مطابق بھارتی روپیہ رواں
مزید پڑھ »
انٹر بینک میں ڈالر نے یوٹرن لے لیا، قیمت میں اضافہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹر بینک میں ڈالر کے یوٹرن کے بعد قدر میں اضافہ ہونے لگا۔ نجی ٹی وی' دنیا نیوز' کے مطابق کئی دنوں کی گراوٹ کے بعد بالآخر امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا، انٹربینک میں ٹریڈنگ کے دوران ڈالر 17 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 277 روپے کے ریٹ پر فروخت ہوا۔ اس سے قبل آج کاروبار کے آغاز سے کچھ دیر بعد ڈالر 1.
مزید پڑھ »
پاکستان کی چین کو برآمدات میں 100 فیصد اضافہستمبر میں پاکستان کی چین کو برآمدات کی مجموعی مالیت350 ملین ڈالر رہی
مزید پڑھ »
پٹرولیم قیمتوں میں ریکارڈ کمی کا براہ راست فائدہ عوام تک پہنچانے کا فیصلہپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی کے بعد اس کا براہ راست فائدہ عوام تک پہنچانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
مزید پڑھ »
پٹرولیم قیمتوں میں ریکارڈ کمی کا براہ راست فائدہ عوام تک پہنچانے کا فیصلہپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی کے بعد اس کا براہ راست فائدہ عوام تک پہنچانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
مزید پڑھ »