فواد چوہدری کی گرفتاری کیلئے پولیس سپریم کورٹ میں موجود ہے: پولیس ذرائع
سپریم کورٹ کی عمارت سے باہر آتے ہی پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فوادچوہدری کو گرفتار کرلیا گیا۔انہوں نے کہا کہ فیصل چوہدری چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ کوتوہین عدالت کی درخواست
دینےگئےہیں، اگر وہاں سے کوئی نتیجہ نکلا تو ٹھیک، ورنہ دیکھیں گے۔اس سے قبل فیصل چوہدری نے چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات کی کوشش کی تھی تاہم چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات نہیں ہوسکی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سپریم کورٹ کی لائٹس بجھا دی گئیں، فواد چوہدری کئی گھنٹے سے اندر موجودفواد چوہدری کی گرفتاری کیلئے پولیس سپریم کورٹ میں موجود ہے: پولیس ذرائع
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کی بجلی بند کر دی گئی، فواد چوہدری تاحال اندر موجودسپریم کورٹ کی بجلی بند کر دی گئی، فواد چوہدری تاحال اندر موجود ARYNewsUrdu FawadChaudhry
مزید پڑھ »
فواد چوہدری نے حفاظتی ضمانت پر عملدرآمد کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردیحفاظتی ضمانت کے باوجود پولیس عدالتی احکامات روند کر مجھے پکڑنا چاہ رہی ہے اور سپریم کورٹ کے باہر میری منتظر ہے۔ تفصیلات جانیے: FawadChaudhry PTIOfficial SupremeCourt DailyJang
مزید پڑھ »
فواد چوہدری نے حفاظتی ضمانت پر عمل درآمد کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دیاسلام آباد ہائی کورٹ کے احکامات کے باوجود پولیس سپریم کورٹ کے احاطے میں موجود ہے، عدالت نے 12 مئی تک حفاظتی ضمانت دے رکھی ہے: درخواست
مزید پڑھ »
ہائیکورٹ کا عمران خان کی گرفتاری کو قانونی قرار دینا حیران کن ہے، فواد چوہدریپی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کی طرف سے عمران خان کی گرفتاری کو قانونی قرار دینا حیران کن ہے۔
مزید پڑھ »