فوربز میگزین: کائیلی جینر کا نام ’سیلف میڈ‘ ارب پتی افراد کی فہرست سے نکال دیا گیا
سلسلہ وار ٹویٹس میں ان کا کہنا تھا کہ ’میں نے اُن سے یہ اعزاز دینے کو نہیں کہا تھا اور نہ ہے میں نے ایسا کرنے کے لیے جھوٹ کا سہارا لیا۔‘
فوربز میگزین کو اپنی ارب پتی افراد کی درجہ بندی کی وجہ سے کافی شہرت حاصل ہے اور عموماً بڑے پیمانے پر فوربز کی رینکنگ کا حوالہ دیا جاتا ہے۔ فوربز کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کارڈیشیئن خاندان کے اکاؤنٹنٹ نے انھیں ٹیکس گوشوارے مہیا کیے تھے جن میں بتایا گیا تھا کہ اس فرم نے سنہ 2016 میں 300 ملین ڈالر سے زیادہ مالیت کی مصنوعات فروخت کی تھیں اور اگلے سال 330 ملین ڈالر کی فروخت کا دعویٰ کیا گیا تھا۔کارڈیشیئن خاندان پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انھوں نے کائیلی کی میک اپ مصنوعات فروخت کرنے والی کمپنی کی قدر و قیمت کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا تھا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جرمنی سے اٹلی جانے والا طیارہ فضائی حدود سے واپسکورونا وائرس : جرمنی سے اٹلی جانے والا طیارہ فضائی حدود سے واپس ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
کورونا وائرس خدشات: افغانستان سے امریکی فوجیوں کا انخلاء وقت سے پہلے ہی جاریواشنگٹن: (ویب ڈیسک) طالبان کے ساتھ معاہدے کے بعد افغانستان میں قیام امن کے لیے امریکی فوجیوں کا انخلا طے شدہ وقت سے پہلے ہی جاری ہے۔
مزید پڑھ »