کائیلی جینرنے اسرائیل کے حق میں کی گئی پوسٹ ڈیلیٹ کردی

پاکستان خبریں خبریں

کائیلی جینرنے اسرائیل کے حق میں کی گئی پوسٹ ڈیلیٹ کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

کائیلی جینر سوشل میڈیا پر اسرائیل کی حامی بن کر سامنے آئیں

کائیلی جینر نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر ایک اسٹوری شیئر کی جس میں اسرائیلی پرچم کی تصویر تھی اور اُس پر لکھا تھا کہ ‘اب اور ہمیشہ، ہم اسرائیل کے لوگوں کے ساتھ کھڑے ہیں’۔

امریکی سوشل میڈیا اسٹار نے یہ اسٹوری چند ہی گھنٹوں کے بعد اپنے انسٹاگرام ہینڈل سے ڈیلیٹ کردی لیکن اُن کی اسٹوری کا اسکرین شاٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جہاں کائیلی جینر کو اسرائیل کی سپورٹ کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ واضح رہے کہ حماس کے اچانک بڑے حملے کے نتیجے میں اب تک ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد 300 ہوگئی ہے اور 1600 زخمی ہیں جبکہ اسرائیلی فورسز سے جھڑپیں تاحال جاری ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق کل سے ابتک غزہ سے اسرائیل پر7 ہزار سے زائد راکٹ فائر کیے گئے ہیں، حماس کے مجاہدین نے اسرائیل پر بری، بحری اور فضائی تینوں طرف سے حملہ کیا جو تاریخ کا سب سے بڑا حملہ ہے۔ حماس نے 57 صہیونی فوجیوں کو قیدی بھی بنالیا جبکہ متعدد اسرائیلی فوجی گاڑیوں کو بھی قبضے میں لے لیا اور کئی ٹینکس بھی تباہ کر دیے ہیں۔حماس کا حملہ اسرائیلی انٹیلی جنس کی بدترین ناکامی قرارخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلسطین اسرائیل صورتحال، معروف بھارتی اداکارہ نشرت بھروچا صیہونی ریاست میں ...اسرائیل (ویب ڈیسک)  بالی ووڈ اداکارہ نشرت بھروچا  آپریشن طوفان الاقصی کے دوران اسرائیل میں پھنس گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نشرت بھروچا 39 ویں ‘حائفہ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول’ کے لیے اسرائیل گئی تھیں، اس فلم فیسٹیول میں اُن کی فلم ‘اکیلی’ کو منتخب کیا گیا تھا اور گزشتہ روز حماس کے اسرائیل پر حملے کے بعد بالی ووڈ اداکارہ وہیں پھنس گئی ہیں۔نصرت بھروچا کی ٹیم نے بتایا کہ ‘نشرت بدقسمتی سے اسرائیل میں پھنس ہوئی ہیں، آخری بار اداکارہ سے گزشتہ روز دوپہر 12 بجکر 30 منٹ پر رابطہ ہوا تھا، اُس وقت وہ تہہ
مزید پڑھ »

اسرائیل کے غزہ پر بدترین فضائی حملے جاری، 232 فلسطینی شہید، 1700 زخمیغزہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسرائیل کے غزہ پر بدترین فضائی حملے جاری ہیں جن کے نتیجے میں اب تک 232 فلسطینی شہید اور 1700 زخمی ہو چکے ہیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق اسرائیل نے بربریت دکھاتے ہوئے غزہ میں رہائشی عمارت کو میزائل حملے میں تباہ کر دیا جبکہ غزہ کو اسرائیل کی جانب سے فراہم کی جانیوالی بجلی کی سپلائی بھی معطل کر دی گئی۔ دوسری جانب حماس کے حملوں میں ہلاک ہونے والے اسرائیلیوں کی تعداد 300 جبکہ زخمی ہونے والے صیہونیوں کی تعداد 1590 بتائی گئی ہے۔اسرائیلی حکام کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ح
مزید پڑھ »

اسرائیل کی غزہ پر بمباری، 200 سے زائد فلسطینی شہید، عالمی میڈیااسرائیل کی غزہ پر بمباری، 200 سے زائد فلسطینی شہید، عالمی میڈیااسرائیل کی جانب سے غزہ کے نہتے شہریوں پر وحشیانہ بمباری کی گئی ہے، اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ 200 سے زائد فلسطینی بمباری کے باعث شہید ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھ »

اسرائیل کی غزہ پر بمباری، 200 سے زائد فلسطینی شہید، عالمی میڈیااسرائیل کی غزہ پر بمباری، 200 سے زائد فلسطینی شہید، عالمی میڈیااسرائیل کی جانب سے غزہ کے نہتے شہریوں پر وحشیانہ بمباری کی گئی ہے، اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ 200 سے زائد فلسطینی بمباری کے باعث شہید ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھ »

ملزمان کی تصاویر و کوائف کی تشہیر پر پابندی عائدملزمان کی تصاویر و کوائف کی تشہیر پر پابندی عائداسلام آباد: ایف آئی اے میں سائلین، ملزمان، متاثرہ اشخاص، گواہان کی تصاویر و کوائف کی تشہیر پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 07:05:52