کابل : افغان طالبان کا حملہ : سیکیورٹی فورسز کے 23 اہلکار ہلاک ہوگئے

پاکستان خبریں خبریں

کابل : افغان طالبان کا حملہ : سیکیورٹی فورسز کے 23 اہلکار ہلاک ہوگئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

کابل : افغان طالبان کا حملہ : سیکیورٹی فورسز کے 23 اہلکار ہلاک ہوگئے Kabul TalibanAttack

کو طالبان کے دراندازوں نے نشانہ بنایا، افغان وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ23 نہیں نو اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق افغان طالبان کی جانب سےسیکیورٹی فورسز پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے، افغانستان کے وسطی صوبے غزنی میں افغان طالبان کے حملے میں افغان نیشنل آرمی کے23اہلکار ہلاک ہوگئے.

اس حوالے سے غیر ملکی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ افغان طالبان نے سیکیورٹی فورسز کے اندر موجود اپنے جنگجوؤں کی مدد سے23 اہلکاروں کو قتل کیا۔ افغان وزارت دفاع کی جانب سے ٹویٹر پرجاری بیان میں کہا گیا تھا کہ غزنی کے ضلع قراباغ میں طالبان دہشت گردوں نے افغان نیشنل آرمی کے اہلکاروں کو قتل کردیا ہے۔ دوسری جانب وزارت دفاع کے ترجمان فواد امان نے کہا کہ فوجیوں کو طالبان کے دراندازوں نے نشانہ بنایا۔ انہوں نے غزنی کے صوبائی کونسل کے ایک رکن کی جانب سے23 اہلکاروں کی ہلاکت کی خبر کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کابل افغان طالبان کا حملہ : سیکیورٹی فورسز کے 23 اہلکار ہلاک ہوگئےکابل افغان طالبان کا حملہ : سیکیورٹی فورسز کے 23 اہلکار ہلاک ہوگئےکابل افغان طالبان نے حملہ کرکے سیکیورٹی فورسز کے23 اہلکاروں کو ہلاک کر دیا، ان فوجیوں کو طالبان کے دراندازوں نے نشانہ بنایا، افغان وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ23 نہیں نو اہلکار ہلاک ہوئے ہیں
مزید پڑھ »

آرمی چیف سے زلمے خلیل زاد کی ملاقات، افغان مفاہمتی عمل پر گفتگو - ایکسپریس اردوآرمی چیف سے زلمے خلیل زاد کی ملاقات، افغان مفاہمتی عمل پر گفتگو - ایکسپریس اردوملاقات میں علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال
مزید پڑھ »

پاکستان کا موقف ہے طاقت کا استعمال افغان مسئلے کا حل نہیں، وزیر خارجہپاکستان کا موقف ہے طاقت کا استعمال افغان مسئلے کا حل نہیں، وزیر خارجہاسلام آباد: وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان کا موقف ہے طاقت کا استعمال افغان مسئلے کا حل نہیں ہے۔ وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے
مزید پڑھ »

دنیا افغان امن عمل میں پاکستان کا کردار تسلیم کرچکی ہے، وزیر خارجہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

دنیا افغان امن عمل میں پاکستان کا کردار تسلیم کرچکی ہے، وزیر خارجہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

افغان امن کے لیے پاکستان جو کچھ کرسکتا ہے وہ کر رہا ہے، شاہ محمود قریشیافغان امن کے لیے پاکستان جو کچھ کرسکتا ہے وہ کر رہا ہے، شاہ محمود قریشیملتان: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ افغانستان کے مسئلے کا عسکری حل نہیں ہے، افغان امن کے لیے پاکستان جو کچھ کرسکتا ہے وہ کر رہا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-10 18:12:43